کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں :)

یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔:laugh:
suzytomatoes.jpg
 
گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں :)
سوچ لیں۔۔۔ :)
یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔:laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top