کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آجائیں مقدس اپیا
آپ ذرا بھیا کے کپڑے لاتی جائیں الماری سے میں کاٹتی ہوں۔ کیوں نہ پہلے بھیا پہلے بھیا کے کپڑوں سے سیکھا جائے۔ میں اپنی گڑیا کے بنا دوں گی کاٹ کاٹ کر ۔۔
یعنی سلے سلائے کپڑوں پر قینچی چلانی ہے؟ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تم گڑیا سے کھیلتی ہو؟

کہیں ناعمہ کے تو نہیں کہہ رہی، اس کو بھی تو گڑیا کہتے ہیں ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top