مقدس
لائبریرین
فکر نہ کرواوئی لالہ ! اس کا تو میں سوچا ہی نہیں کہ اپیا سارا پلان چوپٹ کردیں گی۔
کسی نے نہیں سنا
فکر نہ کرواوئی لالہ ! اس کا تو میں سوچا ہی نہیں کہ اپیا سارا پلان چوپٹ کردیں گی۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کے "بھیا ڈر گئے؟"
مشترکہ سازش کی بو۔۔۔
آجائیں مقدس اپیا
ہی ہی ہی ہیآجائیں مقدس اپیا
آپ ذرا بھیا کے کپڑے لاتی جائیں الماری سے میں کاٹتی ہوں۔ کیوں نہ پہلے بھیا پہلے بھیا کے کپڑوں سے سیکھا جائے۔ میں اپنی گڑیا کے بنا دوں گی کاٹ کاٹ کر ۔۔
شکر ہےفکر نہ کرو
کسی نے نہیں سنا
سب کو اونچا سنائی دیتا ہےشکر ہے
تو کیا سب نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس رکھی ہیں ؟
سب کو اونچا سنائی دیتا ہے
ہی ہی ہی
ویسے تو ریڈ ہیں یہاں دیکھیں گرین ہوئی جارہی ہیں۔
کس کے بھیا؟بھیا تو ہیں ہئ ڈرپوک
یعنی سلے سلائے کپڑوں پر قینچی چلانی ہے؟آجائیں مقدس اپیا
آپ ذرا بھیا کے کپڑے لاتی جائیں الماری سے میں کاٹتی ہوں۔ کیوں نہ پہلے بھیا پہلے بھیا کے کپڑوں سے سیکھا جائے۔ میں اپنی گڑیا کے بنا دوں گی کاٹ کاٹ کر ۔۔
ہاں جی پہلے سلے ہوئے کپڑوں کو کاٹ کر سیکھوں گی ناں پھر ان سلے ہوئے کپڑوں کو ۔۔یعنی سلے سلائے کپڑوں پر قینچی چلانی ہے؟
میں تو نہیں کھیلتی چاچو پر کھیل لوں گی ناںابھی تک تم گڑیا سے کھیلتی ہو؟
کہیں ناعمہ کے تو نہیں کہہ رہی، اس کو بھی تو گڑیا کہتے ہیں ناں۔
میں تو نہیں کھیلتی چاچو پر کھیل لوں گی ناں