الشفاء اکتوبر 31، 2019 دہن میں زباں تمہارے لیے، بدن میں ہے جاں تمہارے لیے۔۔۔ ہم آئے یہاں تمہارے لیے، اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے۔ ۔۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
دہن میں زباں تمہارے لیے، بدن میں ہے جاں تمہارے لیے۔۔۔ ہم آئے یہاں تمہارے لیے، اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے۔ ۔۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
الشفاء اکتوبر 30، 2019 زمین و زماں تمہارے لیے، مکین و مکاں تمہارے لیے۔۔۔ چنین و چناں تمہارے لیے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے۔۔۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
زمین و زماں تمہارے لیے، مکین و مکاں تمہارے لیے۔۔۔ چنین و چناں تمہارے لیے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے۔۔۔ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
الشفاء اکتوبر 24، 2019 چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو ۔۔۔ یہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہو گا۔۔۔
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو ۔۔۔ یہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہو گا۔۔۔
الشفاء اکتوبر 20، 2019 ہم سب کو علم ہے کہ ہمارے زیادہ تر معاشرتی مسائل زبان یعنی بولنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم غیر ضروری بولنے سے باز نہیں آتے۔۔۔
ہم سب کو علم ہے کہ ہمارے زیادہ تر معاشرتی مسائل زبان یعنی بولنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم غیر ضروری بولنے سے باز نہیں آتے۔۔۔
الشفاء اکتوبر 16، 2019 بھیڑ بکریاں انسانوں سے زیادہ با خبر ہیں کہ چرواہے کی ایک آواز پر چرنا چھوڑ دیتی ہیں ۔اور انسان اللہ کے حکم کی بھی پروا نہیں کرتا۔حسن بصری۔
بھیڑ بکریاں انسانوں سے زیادہ با خبر ہیں کہ چرواہے کی ایک آواز پر چرنا چھوڑ دیتی ہیں ۔اور انسان اللہ کے حکم کی بھی پروا نہیں کرتا۔حسن بصری۔
الشفاء اکتوبر 14، 2019 اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
الشفاء جولائی 8، 2019 امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔
امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔
الشفاء اپریل 18، 2019 اللٰھم بلغنا رمضان بصحہ و عافیہ ۔ اے اللہ ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان عطا فرما ۔۔۔ آمین۔
الشفاء اپریل 4، 2019 خدا خود میر مجلس بود اندر لا مکاں خسرو - محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم ۔۔۔
الشفاء مارچ 4، 2019 کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد ،،، مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد۔۔۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال۔
الشفاء فروری 27، 2019 وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ ۔اور عزت تو صرف اللہ ، اس کے رسول اور مؤمنوں کے لیے ہے۔مگر منافق (یہ حقیقت)نہیں جانتے۔
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ ۔اور عزت تو صرف اللہ ، اس کے رسول اور مؤمنوں کے لیے ہے۔مگر منافق (یہ حقیقت)نہیں جانتے۔