الشفاء نومبر 21، 2018 ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے ، فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے ۔ درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے ، غلاموں سجاؤ حضور آ گئے ہیں۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم۔
ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے ، فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے ۔ درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے ، غلاموں سجاؤ حضور آ گئے ہیں۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم۔
الشفاء نومبر 13، 2018 حیران ہیں ، لب بستہ ہیں ، دلگیر ہیں غنچے ۔ خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے ۔۔۔
الشفاء نومبر 6، 2018 اگر تجھے خدا تک رسائی نہیں تو اس کے دوستوں تک رسائی کر ۔ اگرچہ درجہ میں ان کے برابر نہ ہوگا لیکن وہ تیرے شفیع ہوں گے۔ ابوالعباس عطا رح۔
اگر تجھے خدا تک رسائی نہیں تو اس کے دوستوں تک رسائی کر ۔ اگرچہ درجہ میں ان کے برابر نہ ہوگا لیکن وہ تیرے شفیع ہوں گے۔ ابوالعباس عطا رح۔
الشفاء اکتوبر 25، 2018 کسی حکم یا کام میں سستی کرنا معرفت کی کمی کی وجہ سے ہے۔ شیخ شجاع کرمانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔ نفحات الانس۔
کسی حکم یا کام میں سستی کرنا معرفت کی کمی کی وجہ سے ہے۔ شیخ شجاع کرمانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔ نفحات الانس۔
الشفاء اکتوبر 22، 2018 ہر بڑے بوڑھے کی بات کو یاد رکھو۔ اور اگر بات یاد نہ رکھ سکو تو اس کا نام ہی یاد رکھو کہ اس سے تمہیں فائدہ ہو گا۔ شیخ عبداللہ ۔ نفحات الانس۔۔
ہر بڑے بوڑھے کی بات کو یاد رکھو۔ اور اگر بات یاد نہ رکھ سکو تو اس کا نام ہی یاد رکھو کہ اس سے تمہیں فائدہ ہو گا۔ شیخ عبداللہ ۔ نفحات الانس۔۔
الشفاء اکتوبر 2، 2018 ان کی نظرمیں ، کیا کریں پھیکا ہے اب بھی رنگ۔۔۔ جتنا لہو تھا صرف قبا کر چکے ہیں ہم۔۔۔
الشفاء اکتوبر 2، 2018 اللٰھم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات۔۔۔
الشفاء جولائی 10، 2018 ہر اچھے آدمی کے گرد ایک ہالہ ہوتا ہے ، اس کے نزدیک جائیں تو دل خود بخود منور ہو جاتا ہے۔۔۔ آواز دوست۔
ہر اچھے آدمی کے گرد ایک ہالہ ہوتا ہے ، اس کے نزدیک جائیں تو دل خود بخود منور ہو جاتا ہے۔۔۔ آواز دوست۔
الشفاء جولائی 3، 2018 اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو جب کچھ کھاتا ہے کہتا ہے الحمدللہ یا جب کچھ پیتا ہے کہتا ہے الحمدللہ۔ صحیح مسلم۔۔۔
اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو جب کچھ کھاتا ہے کہتا ہے الحمدللہ یا جب کچھ پیتا ہے کہتا ہے الحمدللہ۔ صحیح مسلم۔۔۔
الشفاء جون 21، 2018 السلام علیکم۔ جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے۔صحیح مسلم ۔۔۔
السلام علیکم۔ جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے۔صحیح مسلم ۔۔۔
الشفاء مئی 16، 2018 اے اللہ۔ دیکھ! تیرے بندےتیری رحمت و مغفرت کی امید پر ماہ رمضان کی آمد اور اس کی تیاری میں کتنی خوشی سےلگے ہیں۔ تو بھی ان سب سے خوش ہو جا۔۔۔
اے اللہ۔ دیکھ! تیرے بندےتیری رحمت و مغفرت کی امید پر ماہ رمضان کی آمد اور اس کی تیاری میں کتنی خوشی سےلگے ہیں۔ تو بھی ان سب سے خوش ہو جا۔۔۔
الشفاء مئی 14، 2018 اللٰھم بلغنا رمضان بصحہ و عافیہ ۔ اے اللہ ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان عطا فرما ۔۔۔ آمین۔
الحمدللہ ۔
اللہ اکبر۔