الشفاء مارچ 27، 2018 تو کیا تم نے یہ خیال کر لیا ہے کہ ہم نے تمھیں بے کار (بے مقصد) پیدا کیا ہے اور کیا تم نے ہماری طرف لوٹ کر نہیں آنا ؟ القرآن 115-23 ۔
تو کیا تم نے یہ خیال کر لیا ہے کہ ہم نے تمھیں بے کار (بے مقصد) پیدا کیا ہے اور کیا تم نے ہماری طرف لوٹ کر نہیں آنا ؟ القرآن 115-23 ۔
الشفاء مارچ 22، 2018 اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
الشفاء مارچ 21، 2018 اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتے ہیں ۔ تیرے عُشاق تیرے دیوانے جان جاناں سلام کہتے ہیں ۔۔۔
الشفاء مارچ 20، 2018 بزرگوں سے میل ملاقات ، صحبت ، محبت ، عقیدت اور حسن ظن رکھنا انسان کی خوش نصیبی، نیک بختی، کامیابی اور بلند اقبالی کی نشانی ہے۔۔۔نکات الحق۔
بزرگوں سے میل ملاقات ، صحبت ، محبت ، عقیدت اور حسن ظن رکھنا انسان کی خوش نصیبی، نیک بختی، کامیابی اور بلند اقبالی کی نشانی ہے۔۔۔نکات الحق۔
الشفاء مارچ 19، 2018 یا اللہ ! ہمیں اسلام کے ذریعے عزت و سربلندی دے اور اسلام کو ہمارے ذریعے عزت و نصرت عطا فرما۔ آمین۔۔۔
الشفاء مارچ 8، 2018 الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ ۔ قیامت کے دن آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ اس نے محبت رکھی۔متفق علیہ۔۔۔
الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ ۔ قیامت کے دن آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ اس نے محبت رکھی۔متفق علیہ۔۔۔
الشفاء فروری 7، 2018 بعض اوقات ایک معمولی سا عمل حسن نیت کی بناء پر بڑے بڑے اعمال سے بڑھ جاتا ہے۔ اور ایک بڑا عمل فساد نیت کی وجہ سے محرومی کا سبب بن جاتاہے۔۔۔
بعض اوقات ایک معمولی سا عمل حسن نیت کی بناء پر بڑے بڑے اعمال سے بڑھ جاتا ہے۔ اور ایک بڑا عمل فساد نیت کی وجہ سے محرومی کا سبب بن جاتاہے۔۔۔
الشفاء فروری 4، 2018 اللٰھم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات۔۔۔
الشفاء جنوری 15، 2018 مسافر ان دو رکعتوں سے افضل کوئی چیز اپنے گھر والوں کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتا جو وہ سفر کے لیے جاتے وقت اپنے گھر میں پڑھ کر جاتا ہے۔الطبرانی۔
مسافر ان دو رکعتوں سے افضل کوئی چیز اپنے گھر والوں کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتا جو وہ سفر کے لیے جاتے وقت اپنے گھر میں پڑھ کر جاتا ہے۔الطبرانی۔