الشفاء اکتوبر 17، 2017 مجھے خاموش رہ کر غم زدہ ہونا ، گفتگو کر کے نادم ہو نے سے زیادہ پیارا ہے ۔۔۔ سیدنا ابراہیم بن ادہم رحمۃاللہ علیہ۔
مجھے خاموش رہ کر غم زدہ ہونا ، گفتگو کر کے نادم ہو نے سے زیادہ پیارا ہے ۔۔۔ سیدنا ابراہیم بن ادہم رحمۃاللہ علیہ۔
الشفاء اکتوبر 9، 2017 اُن کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو ۔ جب یاد آ گئے ہیں ، سب غم بھلا دیے ہیں ۔۔۔
الشفاء اکتوبر 2، 2017 وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًاO اور وہ اس خیال (غلط فہمی) میں ہیں کہ ہم اچھا کام کر رہے ہیں۔ سورۃ الکھف۔
وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًاO اور وہ اس خیال (غلط فہمی) میں ہیں کہ ہم اچھا کام کر رہے ہیں۔ سورۃ الکھف۔
الشفاء اکتوبر 1، 2017 کربلا کے جاں نثاروں کو سلام . فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام۔ آل و اصحاب نبی کے جس قدر ، چاہنے والے ہیں ساروں کو سلام۔۔۔
کربلا کے جاں نثاروں کو سلام . فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام۔ آل و اصحاب نبی کے جس قدر ، چاہنے والے ہیں ساروں کو سلام۔۔۔
الشفاء ستمبر 27، 2017 وہ ذات کہ جو چھلکے کے ذریعے ایک چھوٹے سے پھل کی بھی حفاظت کرتی ہے ، اپنے بندے کو کیسے بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے ! سبحانک اللٰھم وبحمدک۔
وہ ذات کہ جو چھلکے کے ذریعے ایک چھوٹے سے پھل کی بھی حفاظت کرتی ہے ، اپنے بندے کو کیسے بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے ! سبحانک اللٰھم وبحمدک۔
الشفاء ستمبر 10، 2017 دو بھوکے بھیڑئیے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے ، اتنا نقصان نہیں کرتے جتنا آدمی کی مال و جاہ کی حرص اس کے دین کو نقصان پہنچاتی ہے۔
دو بھوکے بھیڑئیے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے ، اتنا نقصان نہیں کرتے جتنا آدمی کی مال و جاہ کی حرص اس کے دین کو نقصان پہنچاتی ہے۔
الشفاء ستمبر 7، 2017 یا اللہ ، برما کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما۔ان کے شہداء کی بے حساب مغفرت فرما۔ ان کے زندوں کی حفاظت فرما اور زخمیوں کو صحت عطا فرما۔آمین۔
یا اللہ ، برما کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما۔ان کے شہداء کی بے حساب مغفرت فرما۔ ان کے زندوں کی حفاظت فرما اور زخمیوں کو صحت عطا فرما۔آمین۔
الشفاء اگست 30، 2017 تیرِ قضا ہر آئنہ در ترکش ِ حق است ، اما کشاد آں زِ کمان محمد است۔ غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتم ، کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد است۔ﷺ۔
تیرِ قضا ہر آئنہ در ترکش ِ حق است ، اما کشاد آں زِ کمان محمد است۔ غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتم ، کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد است۔ﷺ۔
الشفاء اگست 13، 2017 روشن میری آنکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں ، سب تیرے لیے ہیں ۔ وعدے تیری مٹی کی قسم جو بھی کیے ہیں ، سب تیرے لیے ہیں۔ سب تیرے لیے ہیں ۔۔۔
روشن میری آنکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں ، سب تیرے لیے ہیں ۔ وعدے تیری مٹی کی قسم جو بھی کیے ہیں ، سب تیرے لیے ہیں۔ سب تیرے لیے ہیں ۔۔۔
الشفاء اگست 3، 2017 جو کوئی دین سیکھنا چاہے ، ادب سیکھنا شروع کر دے۔ کہ دین اسلام سارے کا سارا ادب ہے ۔۔۔
الشفاء جولائی 26، 2017 اے مدینے کے تاجدار تجھے ، اہل ایماں سلام کہتے ہیں ۔ تیرے عُشاق تیرے دیوانے ، جان جاناں سلام کہتے ہیں ۔۔۔
اے مدینے کے تاجدار تجھے ، اہل ایماں سلام کہتے ہیں ۔ تیرے عُشاق تیرے دیوانے ، جان جاناں سلام کہتے ہیں ۔۔۔
الشفاء جولائی 25، 2017 احرام کے بار بار شانے سے ڈھلک جانے پر اس کو درست کرنے کا مزا ہی الگ ہے ۔ اس سے کوفت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
احرام کے بار بار شانے سے ڈھلک جانے پر اس کو درست کرنے کا مزا ہی الگ ہے ۔ اس سے کوفت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
الشفاء جولائی 23، 2017 کچھ لمحے حضوری کے پائے تو یوں لگتا ہے - اک عمر گزار آیا سرکار کے قدموں میں ۔۔۔
الشفاء جولائی 2، 2017 بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے ۔ کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے ۔۔۔