الشفاء اپریل 11، 2017 انّ الحسنات یذھبن السیاءٰت ۔ بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں ۔۔۔ القرآن۔۔۔
الشفاء مارچ 23، 2017 یہ فخر تو حاصل ہے ، برے ہیں کہ بھلے ہیں ۔ دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں ۔۔۔
الشفاء مارچ 22، 2017 اللّھم صل علیٰ سیدنا محمد طبّ القلوب و دوائھا ، و عافیۃ الابدان وشفائھا ، و نور الابصار و ضیائھا ، وعلیٰ آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
اللّھم صل علیٰ سیدنا محمد طبّ القلوب و دوائھا ، و عافیۃ الابدان وشفائھا ، و نور الابصار و ضیائھا ، وعلیٰ آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
الشفاء مارچ 5، 2017 وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌO إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌO ۔ بہت سے چہرے اس دن شگفتہ و تروتازہ ہوں گے، اور اپنے رب کے جمال کو تک رہے ہوں گے۔
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌO إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌO ۔ بہت سے چہرے اس دن شگفتہ و تروتازہ ہوں گے، اور اپنے رب کے جمال کو تک رہے ہوں گے۔
الشفاء فروری 21، 2017 اگر بخشے ، زہے قسمت ، نہ بخشے تو شکایت کیا ۔۔۔ سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۔۔۔
الشفاء فروری 6، 2017 اُن کے نثار کوئی ، کیسے ہی رنج میں ہو ۔ جب یاد آ گئے ہیں ، سب غم بھلا دیے ہیں ۔۔۔
الشفاء فروری 1، 2017 سرا سر پھول ہیں باغِ محمد میں ہر اک جانب ۔ صبا یہ سوچ کر خوش ہے یہاں خاروں میں ہم بھی ہیں ۔۔۔
الشفاء دسمبر 26، 2016 تیری رحمتوں کا دریا سر عام چل رہا ہے ۔ مجھے بھیک مل رہی ہے میرا کام چل رہا ہے ۔۔۔
الشفاء دسمبر 15، 2016 نامہ بر تو ہی بتا ، تو نے تو دیکھے ہوں گے ۔ کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں ۔۔۔
الشفاء دسمبر 12، 2016 ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے ، فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے ۔ درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے ، غلاموں سجاؤ حضور آ گئے ہیں ۔۔۔
ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے ، فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے ۔ درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے ، غلاموں سجاؤ حضور آ گئے ہیں ۔۔۔
الشفاء دسمبر 8، 2016 اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتے ہیں ۔ تیرے عشاق تیرے دیوانے جان جاناں سلام کہتے ہیں۔۔۔
الشفاء دسمبر 6، 2016 بہار جاں فزا تم ہو ، نسیم گلستاں تم ہو ۔ بہار باغ رضواں تم سے ہے زیب جناں تم ہو ۔۔۔
الشفاء نومبر 28، 2016 جو قافلوں میں نہ تھے ، منزلوں پہ جا پہنچے ۔ کوئی سکھا دے ہمیں اس طرح سفر کرنا ۔۔۔