• کون دیتا ہے محبت میں پرستش کا مقام
    تم جو انصاف سے سوچو تو، دعا دو گے مجھے
    موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی۔۔۔ ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی۔۔۔ ڈاکٹر محمد اقبال۔
    الحمدللہ - ماں کی دعابھی عجیب چیز ہے، سچ کہتے ہیں کہ ماں کی دعا، جنت کی ہوا۔ اللہ عزوجل سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اورہمیں خدمت گزار بنائے۔
    خرد سےکہہ دو کہ سر جھکا لے، گماں سے گزرے گزرنے والے۔۔۔ پڑے ہیں یاں خود جہت کو لالے، کسے بتائے کدھر گئے تھے۔ ۔۔امام احمد رضا۔
    زندگی بھر یہی فکر رہتی ہے کہ'لوگ کیا کہیں گے'۔آخر میں لوگ صرف اتناکہتے ہیں،انا للہ وانا الیہ راجعون۔لہذا فکر صرف صحیح اور غلط کی ہونی چاہیے۔
    محمد عمر بن عبد العزیز
    محمد عمر بن عبد العزیز
    بہت ہی زبردست جناب بالکل یہی حقیقت ہے
    جاسمن
    جاسمن
    حقیقت بیان کی ہے آپ نے۔ ہمارے عمرانیات میں "سوشل کنٹرول" کی ایک اصطلاح ہے۔ واقعی ہم دنیا سے ڈرتے ہیں، دنیا بنانے والے سے نہیں۔
    ذرہ ذرہ روکشِ خورشیدِ عالم تاب ہے(غالب سے تھوڑی سی معذرت)
    الشفاء
    الشفاء
    اپنے اپنے مزار میں واصف
    اپنی اپنی صفات کی خوشبو
    مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام، شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام۔ ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں ،شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام۔ امام احمد رضا
    ہر دو عالم قیمتِ خود گفتہ ای ۔۔۔ نرخ بالا کُن کہ ارزانی ہنوز ۔۔۔ امیر خسرو۔
    الشفاء
    الشفاء
    (اے محبوب) آپ نے اپنی قیمت دوجہاں کہی ہے۔ دام اور بڑھائیے کہ ابھی بھی کم ہیں۔
    جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے۔۔۔ تم نہیں چلتے رضا سارا تو سامان گیا۔۔۔ امام احمد رضا خان۔
    قرآن مجید کی ایک آیت سیکھ لینا سو رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے، اور علم کا ایک باب سیکھ لینا ہزار رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے۔ ۔۔ (سنن ابن ماجہ)
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    قرآن ہمارے رب کا کلام ہے ۔ ہمارا براہِ راست رابطہ ہے رب سے ۔
    ممکن ہےتمہیں کچھ ناپسند ہو لیکن وہ تمہارے لیے اچھا ہو ، اور ممکن ہےتمہیں کچھ پسند ہولیکن وہ تمہارے لیے برا ہو۔اللہ جانتا ہے ،تم نہیں جانتے۔
    اللھم اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم۔ اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا، ان لوگوں کے راستے پر جن پر تونے اپنا انعام فرمایا ہے۔۔۔
    رضیت باللہ رباً ؤبالاسلام دیناً وبمحمد نبیا۔میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اورسیدنا محمدکے نبی ہونے پر۔صل اللہ علیہ ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top