اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • 10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہ.
    ف
    فہد مقصود
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ۔ عشق را سرمایۂ ایماں علی ۔۔۔ (علامہ اقبال) 13 رجب۔۔ولادت مولائے کائنات مبارک ہو۔۔
    رشتۂ آئین حق زنجیر پاست-پاس فرمان جناب مصطفی است-ورنہ گرد تربتش گردیدمی-سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی
    26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کےموقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔
    سیما علی
    سیما علی
    پرورش پائی ہے اسلام نے انکے گھر سے..
    ہے یہی دین یہ ایمان ابو طالؑب کا!!!!!!!!
    28 صفر : وصال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و شہادت امام حسن علیہ السلام
    نور وجدان
    نور وجدان
    درود ان گنت و بے حساب جناب عالیمقام پر، رضی تعالی عنہ اور ان کی آل پر
    رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں۔۔۔۔۔
    کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے۔۔۔۔۔۔
    محمد فائق
    محمد فائق
    ۔۔۔۔۔۔۔۔ شہیدِ کربلا کی یاد میں
    کیا درِ مقصد نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سیما علی
    سیما علی
    روز ازل سے ہے یہی اک مقصد حیات۔۔۔۔
    جائے گا سر کے ساتھ ہی سودائے کربلا———
    اکمل زیدی بھائی خوش آمدید :) آپ کو دوبارہ ایکٹو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ آتے رہئے گا :)
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بہت شکریہ...آپ کے پر خلوص خیر مقدم کا غیر حاضر تو میں خیر کبھی نہیں ہوتا..ہاں گاہے بگاہے...اپنی موجودگی...کا احساس دلا دیا کرونگا جن میں ان اسباب محرکات میں آپ جیسے مخلص محلفین بھی شامل ہیں :)
    سین خے
    سین خے
    اگر غیر حاضرنہیں ہوتے ہیں تو خاموش بھی نہیں رہنا چاہئیے :) چاہے ہفتے میں دو تین بار ہی پوسٹ کریں لیکن کریں ضرور :)
    '' ١٣ رجب'' ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
    پہلے تو ہزار ہونے پر لوگوں نے ہزار مبارکبادیں دیں آج چار ہزار ہوگئے تو کوئی چار لفظ نہیں بول سکا۔۔۔کیا دو چارگی ہے ۔۔۔:(
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    ہم سمجھے، آپ کو محفل کا نشہ سا ہو گیا ہے مگر آپ جام لنڈھاتے دکھائی نہ دیے۔ محفل میں غل غپاڑہ بھی نہ کر پائے۔ یوں، آپ دودِ چراغِ محفل بن گئے! یہی ہوتا ہے، غائب رہنے کا انجام! پھر سے اِن ہو جائیے جناب!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    فرقان بھائی۔۔۔ ہمیں تو یہ نشہ سر چڑھا ہوا ہے مگر کیا کیجیے آفس میں آئی -ٹو والا چڑا ہوا ہے ۔۔۔بس یہی مسئلہ اڑا ہوا ہے ۔۔ مگر ہم بھی موقع ملتے ہی جُڑا ہوا ہے ۔۔۔اس کی تو صحتیابی کی دعا بھی نہیں کر پا رہا میں ۔۔۔ :))
    سیما علی
    سیما علی
    ماشاء اللّہ میرے چاند سے بھیا کو ہر سونپے گئے کام میں چار چاند لگادینے پر چار ہزار بار مبارک ۔۔بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے
    السلام علیکم
    اکمل زیدی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    جنم دن مبارک ہو محترمی. یونہی ان گنت مسکراہٹیں بکھیرتے رہیے، اللہ تعالی شاد و آباد رکھیں. :)
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔امین!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بہت شکریہ عدنان بھائ...
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top