حسان خان مارچ 26، 2017 ثقافتی تبرّا: حسّانِ عجم مست نہ ہندی ہے، نہ سندھی / ثقافتی تولّا: گھر اُس کا ہے شیراز و صفاہان و سمرقند
ثقافتی تبرّا: حسّانِ عجم مست نہ ہندی ہے، نہ سندھی / ثقافتی تولّا: گھر اُس کا ہے شیراز و صفاہان و سمرقند
حسان خان مارچ 25، 2017 سعدی و حافظ کی قسم! اگر میرے لیے ممکن ہو تو میں اپنی تمام زندگی فارسی و تُرکی و عربی کی تعلیم و تدریس و ترویج کے لیے وقف کر دوں۔
سعدی و حافظ کی قسم! اگر میرے لیے ممکن ہو تو میں اپنی تمام زندگی فارسی و تُرکی و عربی کی تعلیم و تدریس و ترویج کے لیے وقف کر دوں۔
حسان خان مارچ 20، 2017 "مرغِ روحِ من به شوقِ باغِ کابل میپرد" (ظفر خان احسن) "میرا پرندۂ روح باغِ کابُل کے شوق میں پر مارتا ہے۔"
"مرغِ روحِ من به شوقِ باغِ کابل میپرد" (ظفر خان احسن) "میرا پرندۂ روح باغِ کابُل کے شوق میں پر مارتا ہے۔"
حسان خان مارچ 16، 2017 "یقیناً مبارک و مُفلح ہیں وہ اشخاص جو خود فارسی و عربی سیکھیں اور پھر دیگروں کو سکھائیں۔" (ماخوذ از افادات الحسّانیہ عن الثقافۃ الایرانیہ)
"یقیناً مبارک و مُفلح ہیں وہ اشخاص جو خود فارسی و عربی سیکھیں اور پھر دیگروں کو سکھائیں۔" (ماخوذ از افادات الحسّانیہ عن الثقافۃ الایرانیہ)
حسان خان مارچ 1، 2017 میری اُخروی نجات کے لیے یہی کافی ہے کہ میں اب تک دو افراد کو اپنی زبان فارسی سکھا کر ہزار سالہ تمدنی روایت کی پاسداری و ترویج کا سبب بنا ہوں
میری اُخروی نجات کے لیے یہی کافی ہے کہ میں اب تک دو افراد کو اپنی زبان فارسی سکھا کر ہزار سالہ تمدنی روایت کی پاسداری و ترویج کا سبب بنا ہوں
حسان خان فروری 27، 2017 فارسی فلم 'فروشندہ' کو بہترین غیر ملکی فلم کا آسکر انعام ملنا مبارک ہو! فارسی زندہ باد!
حسان خان فروری 25، 2017 میرے پردادا غوریاخیل قبیلے کے پشتون تھے اور اُن کی زبان اردو نہیں بلکہ پشتو تھی۔
حسان خان فروری 19، 2017 "من رافضی نیَم کہ کنم پشت بر عتیق" (خواجو کرمانی) - "میں رافضی نہیں ہوں کہ عتیق پر پُشت کر لوں" [عتیق = حضرتِ ابوبکر رض کا لقب]
"من رافضی نیَم کہ کنم پشت بر عتیق" (خواجو کرمانی) - "میں رافضی نہیں ہوں کہ عتیق پر پُشت کر لوں" [عتیق = حضرتِ ابوبکر رض کا لقب]
حسان خان جنوری 28، 2017 میں عربی اِس قدر سیکھ گیا ہوں کہ اب قرآن کا متن ترجمے کے بغیر فہم ہونے لگا ہے لیکن "چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی"۔
میں عربی اِس قدر سیکھ گیا ہوں کہ اب قرآن کا متن ترجمے کے بغیر فہم ہونے لگا ہے لیکن "چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی"۔