حسان خان نومبر 26، 2016 میں اپنی زندگی السنۂ شرقیہ و اسلامیہ، خصوصاً اپنی زبان فارسی، کے مطالعہ و تحقیق میں گذارنا چاہتا ہوں۔
میں اپنی زندگی السنۂ شرقیہ و اسلامیہ، خصوصاً اپنی زبان فارسی، کے مطالعہ و تحقیق میں گذارنا چاہتا ہوں۔
حسان خان نومبر 26، 2016 "بیاورید گر این جا بُوَد زباندانی" (غالب) --- "یہاں اگر کوئی زبان داں موجود ہو تو اسے لے آئیے۔"
حسان خان نومبر 23، 2016 فارسی ادبیات اور اُس کی ہزار سالہ تاریخ کے جیّد عالم مولانا شبلی نعمانی پر سلام ہو!
حسان خان نومبر 22، 2016 "اے جوانانِ عجم! میری اور تمہاری جان کی قسم، کہ میں تمہارے چمن میں چراغِ لالہ کی مانند جل رہا ہوں۔"
حسان خان نومبر 21، 2016 مرزا غالب کی طرح میں بھی خود کو ایرانی و ماوراءالنہری فارسی تمدن کا وارث سمجھتا ہوں اور اِس پر فخر کرتا ہوں۔
مرزا غالب کی طرح میں بھی خود کو ایرانی و ماوراءالنہری فارسی تمدن کا وارث سمجھتا ہوں اور اِس پر فخر کرتا ہوں۔
حسان خان نومبر 20، 2016 "در نجف مردن خوش است و در صفاہان زیستن" (غالب) ۔۔۔ مرزا غالب کے محبوب شہر اصفہان پر سلام ہو!
حسان خان نومبر 20، 2016 میرے خوابوں کی سرزمین آذربائجان اور وہاں کی ترکی و فارسی ثقافتی میراث پر سلام ہو! "جان بہ قربانِ تو، ای جانان آذربائجان" (شہریار تبریزی)
میرے خوابوں کی سرزمین آذربائجان اور وہاں کی ترکی و فارسی ثقافتی میراث پر سلام ہو! "جان بہ قربانِ تو، ای جانان آذربائجان" (شہریار تبریزی)
حسان خان نومبر 19، 2016 مولانا رومی نے سمرقند کو 'سمرقندِ چو قند' (قند جیسا سمرقند) کہا ہے۔ ماوراءالنہری فارسی تمدن کی شان شہرِ سمرقند پر سلام ہو!
مولانا رومی نے سمرقند کو 'سمرقندِ چو قند' (قند جیسا سمرقند) کہا ہے۔ ماوراءالنہری فارسی تمدن کی شان شہرِ سمرقند پر سلام ہو!
حسان خان نومبر 18، 2016 میں بہ شدت وطن پرست ہوں، اور میرے وطن کی سرحد فارسی زبان و ثقافت ہے۔ بہ قول ایک افغان شاعر: "جغرافیای معنویِ ماست پارسی"
میں بہ شدت وطن پرست ہوں، اور میرے وطن کی سرحد فارسی زبان و ثقافت ہے۔ بہ قول ایک افغان شاعر: "جغرافیای معنویِ ماست پارسی"
حسان خان نومبر 12، 2016 انٹرنیٹ پر فارسی شاعری کے اردو ترجمے کی روایت کا آغاز کرنے والے محترم محمد وارث پر سلام ہو!