حسان خان نومبر 9، 2016 "۔۔۔اشعار مجھ پر فارسی زبان میں الہام ہوتے ہیں، میری روح کی زبان فارسی ہے۔" (علامہ اقبالِ لاہوری)
حسان خان نومبر 9، 2016 علامہ اقبال فارسی زبان و ادب کے عاشقِ صادق تھے اور اُن کی بیشتر شاعری فارسی میں ہے۔
حسان خان نومبر 7، 2016 میرے پردادا تک آ کر پشتو خاندان سے ختم ہو گئی تھی۔ میری آرزو ہے کہ مجھ تک آ کر اردو میری آیندہ اولاد سے ختم ہو جائے۔ اے کاش!
میرے پردادا تک آ کر پشتو خاندان سے ختم ہو گئی تھی۔ میری آرزو ہے کہ مجھ تک آ کر اردو میری آیندہ اولاد سے ختم ہو جائے۔ اے کاش!
حسان خان اکتوبر 30، 2016 تاجکستانی صحافی داریوش رجبیان نے مجھے 'پاسدارِ راستینِ پارسی' (فارسی کا حقیقی پاسدار) کہا ہے۔
حسان خان اکتوبر 29، 2016 میں عربی کم از کم اتنی سیکھنا چاہتا ہوں کہ ہر عربی کتاب پڑھ اور ہر عربی نغمہ سمجھ سکوں۔ فارسی اور ترکی کے بعد عربی کا قلعہ فتح کرنا باقی ہے۔
میں عربی کم از کم اتنی سیکھنا چاہتا ہوں کہ ہر عربی کتاب پڑھ اور ہر عربی نغمہ سمجھ سکوں۔ فارسی اور ترکی کے بعد عربی کا قلعہ فتح کرنا باقی ہے۔
حسان خان اکتوبر 27، 2016 میرا طائرِ دل ہر وقت ماوراءالنہر و خراسان و فارس و آذربائجان کی فضاؤں میں پرواز کُناں رہتا ہے۔
حسان خان اکتوبر 25، 2016 محمد ریحان قریشی پر آفرین، کہ اُنہوں نے اب فارسی میں شعر کہنے کی کوششوں کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ ریحان قریشی زندہ باد! فارسی زندہ باد!
محمد ریحان قریشی پر آفرین، کہ اُنہوں نے اب فارسی میں شعر کہنے کی کوششوں کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ ریحان قریشی زندہ باد! فارسی زندہ باد!
حسان خان اکتوبر 25، 2016 مجھے اب اردو سے ذرا بھی وابستگی محسوس نہیں ہوتی۔ میری تمام قلبی و احساساتی و ثقافتی وابستگی فارسی زبان کے ساتھ ہے۔
مجھے اب اردو سے ذرا بھی وابستگی محسوس نہیں ہوتی۔ میری تمام قلبی و احساساتی و ثقافتی وابستگی فارسی زبان کے ساتھ ہے۔
حسان خان اکتوبر 21، 2016 "عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا" - اے یزدانِ پاک! مجھے دریائے فارسیت میں فنا کر دے۔
حسان خان اکتوبر 13، 2016 میرے پردادا عبدالرحمٰن خان کی مادری زبان پشتو تھی، جس کا میں ایک جملہ بھی نہیں سمجھ سکتا۔
حسان خان اکتوبر 12، 2016 مجھے شہرِ تبریز جانے کی خواہش ہے۔ وہاں کے افراد ترکی اور فارسی دونوں زبانیں جانتے ہیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
مجھے شہرِ تبریز جانے کی خواہش ہے۔ وہاں کے افراد ترکی اور فارسی دونوں زبانیں جانتے ہیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
حسان خان اکتوبر 12، 2016 "در دلم آن است کآن را قبلہ کردی زردہشت" - میرے دل میں وہ چیز ہے جسے زرتشت قبلہ بنایا کرتا تھا (یعنی آتش)
"در دلم آن است کآن را قبلہ کردی زردہشت" - میرے دل میں وہ چیز ہے جسے زرتشت قبلہ بنایا کرتا تھا (یعنی آتش)
حسان خان اکتوبر 12، 2016 میری خواہش ہے کہ پاکستانی شیعہ بھارتی رسومات سے خلاصی پا کر ایرانی و آذربائجانی روایات و رسومات تماماً اپنا لیں۔
میری خواہش ہے کہ پاکستانی شیعہ بھارتی رسومات سے خلاصی پا کر ایرانی و آذربائجانی روایات و رسومات تماماً اپنا لیں۔
حسان خان اکتوبر 11، 2016 مجھے آذربائجانی شیعیت دلچسپ اور خوبصورت لگتی ہے۔۔۔ تُرکوں میں واحد شیعہ قوم۔۔۔