حسن محمود جماعتی اکتوبر 4، 2016 بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو... خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو... خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی اکتوبر 3، 2016 وہ تشنہ رہ کے عجب تشنگی سی چھوڑ گئے۔۔۔ یہ داستان کہ وابستہ اک فرات سے ہے۔۔۔۔ (حسن جماعتی)
حسن محمود جماعتی ستمبر 30، 2016 فقط اتنا سبب ہے انعقاد بزم محشر کا، کہ ان کی شان محبوبی دکھائی جانے والی ہے.... جمعہ مبارک
حسن محمود جماعتی ستمبر 29، 2016 لمحوں کی تیز دوڑ میں، میں بھی شریک تھا،،، میں تھک کے رک گیا تو مری عمر گھٹ گئی
حسن محمود جماعتی ستمبر 28، 2016 سنے جو غور سے ، تحریر بول سکتی ھے... تُو میرے غم سے مجھے میر بول سکتی ھے
حسن محمود جماعتی ستمبر 24، 2016 وفا کی بستی میں رہنے والوں سے ہم نے محسن یہ طور سیکھا... لبوں پہ صحرا کی تشنگی ہو، مگر دلوں میں نہاں سمندر...
وفا کی بستی میں رہنے والوں سے ہم نے محسن یہ طور سیکھا... لبوں پہ صحرا کی تشنگی ہو، مگر دلوں میں نہاں سمندر...
حسن محمود جماعتی ستمبر 21، 2016 اک تو شدت دھوپ میں تھی دوسری اعلان میں.... دونوں رخ سے جل گئے کچھ لوگ ریگستان میں.
حسن محمود جماعتی ستمبر 17، 2016 کشایم دام بر کنجشک و شادم ۔۔۔ یادِ آں ہمت کہ گر سیمرغ می آمد بہ دام ۔۔۔۔۔ آزاد می کردم ۔۔۔۔۔۔۔ عرفی شیرازی
کشایم دام بر کنجشک و شادم ۔۔۔ یادِ آں ہمت کہ گر سیمرغ می آمد بہ دام ۔۔۔۔۔ آزاد می کردم ۔۔۔۔۔۔۔ عرفی شیرازی
حسن محمود جماعتی ستمبر 16، 2016 لیکن رضا نے ختم سخن اس پہ کر دیا، خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے۔۔۔۔ جمعہ مبارک!!
حسن محمود جماعتی ستمبر 13، 2016 السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو. دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو. دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
حسن محمود جماعتی ستمبر 10، 2016 وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں، بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے در بدر آنکھیں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی ستمبر 9، 2016 باب جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے، فخر کہتے ہوئے جبریل کو یوں پایا گیا،اپنی پلکوں سے در یار پہ دستک دینا، اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایہ گیا
باب جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے، فخر کہتے ہوئے جبریل کو یوں پایا گیا،اپنی پلکوں سے در یار پہ دستک دینا، اونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایہ گیا
حسن محمود جماعتی ستمبر 8، 2016 آنے کا کہ گئے ہیں نہ آئیں خدا کرے،،،، کیا لطف آ رہا ہے اس انتظار میں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی ستمبر 4، 2016 سہولتیں ضرورت بن گئي ہیں اور ضروتیں مجبوریاں۔۔۔۔ اور یوں ہم نے زندگی مشکل بنا لی۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی ستمبر 3، 2016 ہم ناظر کی مسند پہ بیٹھ کر جج کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں. جبکہ ہمیں شاہد ہونا چاہیے.... (حسن محمود جماعتی)
ہم ناظر کی مسند پہ بیٹھ کر جج کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں. جبکہ ہمیں شاہد ہونا چاہیے.... (حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی اگست 31، 2016 یہی چنار یہی جھیل کا کنارہ تھا، یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا.... خدا حافظ لاہور.... زندہ رہے پھر ملیں گے...!!
یہی چنار یہی جھیل کا کنارہ تھا، یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا.... خدا حافظ لاہور.... زندہ رہے پھر ملیں گے...!!
حسن محمود جماعتی اگست 29، 2016 اپنوں کو تو پاس بلا کر پاس بٹھا کر خوشبو دے، دوزخ کے آثار سنا کر رند دھمکائے جاتے ہیں۔۔۔!! حسن محمود جماعتی
اپنوں کو تو پاس بلا کر پاس بٹھا کر خوشبو دے، دوزخ کے آثار سنا کر رند دھمکائے جاتے ہیں۔۔۔!! حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی اگست 27، 2016 عیباں والا بندہ میں، اندروں باہروں گندہ میں،،، رحمت رب دی کجیا مینوں، عملوں انج تے مندہ میں۔۔۔۔ ژوبیہ شاہد۔۔۔!!
عیباں والا بندہ میں، اندروں باہروں گندہ میں،،، رحمت رب دی کجیا مینوں، عملوں انج تے مندہ میں۔۔۔۔ ژوبیہ شاہد۔۔۔!!
جمعہ مبارک بھیا جی