راحیل فاروق نومبر 5، 2016 مساوی حقوق کی علم بردار خواتین کے ساتھ مردوں کا سا برتاؤ کیا جائے تو انھیں تہذیب یاد آ جاتی ہے۔ دقیانوسی تہذیب! P:
مساوی حقوق کی علم بردار خواتین کے ساتھ مردوں کا سا برتاؤ کیا جائے تو انھیں تہذیب یاد آ جاتی ہے۔ دقیانوسی تہذیب! P:
راحیل فاروق اکتوبر 30، 2016 تری بندہ پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں / نہ گلہ ہے دوستوں کا نہ شکایتِ زمانہ!
راحیل فاروق اکتوبر 28، 2016 جس جگہ بیٹھے ہیں با دیدۂِ نم اٹھے ہیں / آج کس شخص کا منہ دیکھ کے ہم اٹھے ہیں
راحیل فاروق اکتوبر 27، 2016 اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا / روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
راحیل فاروق اکتوبر 26، 2016 آپ کے سر کی قسم، داغؔ کو پروا بھی نہیں / آپ کے ملنے کا ہو گا، جسے ارماں ہو گا!
راحیل فاروق اکتوبر 25، 2016 مارلو شیکسپیئر کے تین ڈراموں کا شریک مصنف قرار۔ آکسفورڈ دونوں کا نام چھاپے گی!
راحیل فاروق اکتوبر 23، 2016 وہ کچھ اس طرح سے آئے، مجھے اس طرح سے دیکھا / مری آرزو سے کم تر، مری تاب سے زیادہ!
راحیل فاروق اکتوبر 21، 2016 خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے / خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں!