سائر دسمبر 21، 2016 راحیل بهائ کیسے اپکو ایڈ کرو تاکہ میرے مراسلہ اپ دیکہ سکہو اور میرے علطیوں کو نظر انداز کرے اپ .شکر یہ
راحیل بهائ کیسے اپکو ایڈ کرو تاکہ میرے مراسلہ اپ دیکہ سکہو اور میرے علطیوں کو نظر انداز کرے اپ .شکر یہ
راحیل فاروق دسمبر 18، 2016 امتحان ہو جغرافیے کا اور بندے کو اچانک ساختیات سے ناقابلِ برداشت قسم کی دلچسپی پیدا ہو جائے۔۔۔
راحیل فاروق نومبر 15، 2016 مجھ سے مت کہہ "تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی" / زندگی سے بھی مرا جی ان دنوں بیزار ہے