عاطف بٹ اگست 4، 2013 میری سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ طاقت دستِ قاتل سے دستِ عادل کو منتقل ہوجائے۔ (انور مسعود)
عاطف بٹ جولائی 31، 2013 چلو یہ زندگی اب ہم تمہارے نام کرتے ہیں۔۔۔ سنا ہے بےوفا کی بےوفا سے خوب بنتی ہے
عاطف بٹ جولائی 28، 2013 مہیا چار دیواری کرو خانہ بدوشوں کو۔۔۔ خدا تو لامکاں ہے، اس کو گھر کی کیا ضرورت ہے
عاطف بٹ جولائی 21، 2013 چہرہ بتارہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے۔۔۔ اور لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا
عاطف بٹ جولائی 16، 2013 Sow a thought and reap an action. Sow an action and reap a habit. Sow a habit and reap a character. Sow a character and reap a destiny.
Sow a thought and reap an action. Sow an action and reap a habit. Sow a habit and reap a character. Sow a character and reap a destiny.
عاطف بٹ جون 15، 2013 زین زخمی ہے، اس کے لئے اور کوئٹہ میں زخمی ہونے والے دیگر لوگوں اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں محصورین کے لئے دعا کیجئے۔
زین زخمی ہے، اس کے لئے اور کوئٹہ میں زخمی ہونے والے دیگر لوگوں اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں محصورین کے لئے دعا کیجئے۔
عاطف بٹ جون 15، 2013 زین زخمی ہے، اس کے لئے اور کوئٹہ میں زخمی ہونے والے دیگر لوگوں اور محصورین کے لئے دعا کیجئے۔
عاطف بٹ مئی 17، 2013 ابرارالحق جیسے نچئیے گوئیے اساتذہ کےکردارپر بات کررہے ہیں جن کی اپنی اوقات یہ ہےکہ انہیں چند ہزار روپے کے عوض کسی بھی چوک میں نچوایاجاسکتاہے
ابرارالحق جیسے نچئیے گوئیے اساتذہ کےکردارپر بات کررہے ہیں جن کی اپنی اوقات یہ ہےکہ انہیں چند ہزار روپے کے عوض کسی بھی چوک میں نچوایاجاسکتاہے