عاطف بٹ مئی 17، 2013 ابرارالحق جیسے نچئیے گوئیے اساتذہ کےکردارپر بات کررہے ہیں جن کی اپنی اوقات یہ ہےکہ انہیں چند ہزار روپے کے عوض کسی بھی چوک میں نچوایاجاسکتاہے
ابرارالحق جیسے نچئیے گوئیے اساتذہ کےکردارپر بات کررہے ہیں جن کی اپنی اوقات یہ ہےکہ انہیں چند ہزار روپے کے عوض کسی بھی چوک میں نچوایاجاسکتاہے
سید زبیر اپریل 21، 2013 شرف میزبانی کا انتہائی شکرگزار ہوں ۔اللہ کریم آپ دونوں کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے۔آپ کے آنے سے مایوسی دور ہوئی
شرف میزبانی کا انتہائی شکرگزار ہوں ۔اللہ کریم آپ دونوں کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے۔آپ کے آنے سے مایوسی دور ہوئی
عاطف بٹ مارچ 4، 2013 میرے پیار کو نہیں سمجھتی عقل کی تھوڑی کچی ہو۔۔۔ مجھ کو تم نہیں میسج کرتی، بڑی ہی گندی بچی ہو
عاطف بٹ فروری 22، 2013 سفنے وچ مینوں ماہی ملیا تے میں گل وچ پا لئیاں بانہواں۔۔۔ ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کِتے فیر وچھڑ نہ جانواں
سفنے وچ مینوں ماہی ملیا تے میں گل وچ پا لئیاں بانہواں۔۔۔ ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کِتے فیر وچھڑ نہ جانواں
عاطف بٹ فروری 21، 2013 اکھ لال نشانی جاگن دی، اڈیک دی زردی چہرے تے۔۔۔ ہن پچھن والی گل کیہڑی، مجبور کیویں دے ہندے نیں۔۔۔
عاطف بٹ فروری 15، 2013 No matter how serious your life requires you to be, everyone needs a friend to act goofy with.
عاطف بٹ فروری 4، 2013 یہ دل تو ملا ہے صرف تجھے پیار کرنے کے لئے۔۔۔ یہ آنکھیں ملی ہیں بس ترا دیدار کرنے کے لئے
عاطف بٹ جنوری 26، 2013 سیج وہ سونی دیکھ کے روؤں میں دن رین۔۔۔ پیا پیا میں کرت ہوں پہروں، پل بھر سکھ نہ چین
عاطف بٹ جنوری 19، 2013 حکمران تو ڈھیٹ ہیں انہوں نے نہیں جانا، سو میں ہی چلا جاتا ہوں: ڈاکٹر کنٹینری کی کتاب ’انقلابِ مک مکا: ہمارا نصب العین‘ سے اقتباس
حکمران تو ڈھیٹ ہیں انہوں نے نہیں جانا، سو میں ہی چلا جاتا ہوں: ڈاکٹر کنٹینری کی کتاب ’انقلابِ مک مکا: ہمارا نصب العین‘ سے اقتباس