عاطف بٹ جنوری 6، 2013 Far across the distance, And spaces between us, You have come to show you, go on۔۔۔۔۔
عاطف بٹ دسمبر 31، 2012 مرے کمرے کے کیلنڈر پہ بس تاریخ بدلے گی۔۔۔ نہ یہ حالات بدلیں گے، نہ یہ دن رات بدلیں گے
عاطف بٹ دسمبر 25، 2012 کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے۔۔۔ پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے۔۔۔ بس یاد ساتھ ہے۔۔۔ تیری یاد ساتھ ہے
کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے۔۔۔ پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے۔۔۔ بس یاد ساتھ ہے۔۔۔ تیری یاد ساتھ ہے
عاطف بٹ دسمبر 18، 2012 Give me some sunshine, give me some rain, give me another chance, I wanna grow up once again
عاطف بٹ نومبر 28، 2012 میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں۔۔۔ میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
عاطف بٹ نومبر 23، 2012 دل دیاں گلاں دل ہی جانے، اور نہ جانے کوئی۔۔۔ رب جانے کیا حال ہو جائے بچھڑ جائے جب کوئی
عاطف بٹ نومبر 11، 2012 جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں۔۔۔ ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں
عاطف بٹ نومبر 9، 2012 جدوں مٹھی نیندے سوندی اے خدائی، سوں رب دی نئیں اکھ کدے لائی، میں روواں تینوں یاد کر کے وے سجنا!!!