عاطف بٹ نومبر 6، 2012 وہی بےبسی، وہی بےکلی، وہی بندشیں، وہی چاہتیں۔۔۔ میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے کہ نصاب ہے
عاطف بٹ نومبر 2، 2012 مجھے ایک جگہ پہنچنا ہے۔ مزید مراسلوں کے جوابات ایک دو گھنٹے بعد دے پاؤں گا انشاءاللہ!
عاطف بٹ نومبر 2، 2012 چند کلیاں نشاط کی چن کر۔۔۔ مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں۔۔۔ تیرا ملنا خوشی کی بات سہی۔۔۔ تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
چند کلیاں نشاط کی چن کر۔۔۔ مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں۔۔۔ تیرا ملنا خوشی کی بات سہی۔۔۔ تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
عاطف بٹ اکتوبر 29، 2012 ٹی ٹو سارے گھر کی چابیاں اکٹھی کر کے ایک برتن میں ڈال کر 'چابی بریانی' بنارہی ہے۔
عاطف بٹ اکتوبر 24، 2012 گوالمنڈی میں سردار کی رہو مچھلی اور امرتسری ہریسہ، اور بعد میں ملٹھی والا پان۔۔۔ واہ!!!
عاطف بٹ اکتوبر 23، 2012 غنی روزِ سیاہِ پیرِ کنعاں را تماشہ کن۔۔۔ کہ نورِ دیدہ اش روشن کند چشمِ زلیخا را