فلک شیر مئی 20، 2013 پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دور کی جھیلوں میں بسنے والوں لوگوں کو سناتے تھے.............
فلک شیر مئی 8، 2013 تجھ سا کوئی آیا ہے، نہ آئے گا جہاں میں.........ہم کو کوئی بھایا ہے نہ بھائے گا جہاں میں.......دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
تجھ سا کوئی آیا ہے، نہ آئے گا جہاں میں.........ہم کو کوئی بھایا ہے نہ بھائے گا جہاں میں.......دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
فلک شیر مارچ 11، 2013 زعشقش چون انار و نار و مار و اژدہا دارم........بری کفتہ، دلی تفتہ، تنی خفتہ، قدی چنبر
فلک شیر مارچ 11، 2013 اے رسول امیں، خاتم المرسلیں............تجھ سا کوئی نہیں،تجھ سا کوئی نہیں............صلی اللہ علیہ و سلم
اے رسول امیں، خاتم المرسلیں............تجھ سا کوئی نہیں،تجھ سا کوئی نہیں............صلی اللہ علیہ و سلم