فلک شیر فروری 17، 2013 وہ مجھے چھوڑ کے ہر بار چلا جاتا ہے.......جیسے آ کر کوئی تہوار چلا جاتا ہے(فیض عالم بابر)
فلک شیر فروری 16، 2013 جسم کی رسمیات اور، دل کے معاملات اور....بیعتِ دست ہاں ضرور، بیعتِ جاں نہیں نہیں
فلک شیر فروری 10، 2013 ناصر کیا کہتا پھرتا ہے، کچھ نہ سنو تو بہتر ہے.......دیوانہ ہے، دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے(ناصر کاظمی)
ناصر کیا کہتا پھرتا ہے، کچھ نہ سنو تو بہتر ہے.......دیوانہ ہے، دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے(ناصر کاظمی)
فلک شیر فروری 7، 2013 ہر طرف پُرسش غم، پُرسش غم، پُرسش غم.........چین سے بوجھ بھی ڈھونے نہیں دیتا کوئی
فلک شیر فروری 4، 2013 شاعروں کو روز البیلے خیالوں کی تلاش........جیسے بچے تتلیوں کی کھوج میں جالی لیے
فلک شیر جنوری 24، 2013 اتنی امید نہ آتے ہوئے برسوں سے لگاؤ.... حال بھی تو کسی ماضی ہی کا مستقبل ہے (عرفان صدیقی)
فلک شیر جنوری 24، 2013 ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائے.......ایک بُڑھیا روز چوکھٹ پر دِیا روشن کرے
فلک شیر جنوری 19، 2013 نرم جھونکے سے یہ اک زخم سا کیا لگتا ہے۔۔۔اے ہوا، کچھ ترے دامن میں چھپا لگتا ہے
فلک شیر جنوری 14، 2013 یہاں آفاق در آفاق میرا عِجز پھیلا ہے.......کسی موجود کے شورِ ہمہ دانی سے کیا ہوگا