فلک شیر جنوری 6، 2013 چاند نکلے اور اُس کی عزت افزائی نہ ہو......کیسے ممکن ہے، نگر میں کوئی سودائی نہ ہو
فلک شیر جنوری 2، 2013 مجھے اُلجھا دیا دانش کدوں نے صرف خوابوں میں.....کوئی تعبیر رکھ دو میرے بچوں کی کتابوں میں
فلک شیر دسمبر 31، 2012 کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی........وہی زاویے کہ جو عام تھے ، مجھے کھا گئے
فلک شیر دسمبر 19، 2012 پرانے پرچے جیسا شہر، بک جائے گا ردّی میں.....نئی کوئی خبر، گلیوں میں پھیلانا ضروری ہے
فلک شیر دسمبر 18، 2012 اللہ رب العزت کی نعمتیں بے شمار ہیں......یا رب لک الحمد کماینبغی لجلال وجہک وعظیم سلطانک
فلک شیر دسمبر 18، 2012 بابر مثالیہ کسے ملتا ہے، کم نہ جان...........تجھ کو جو ایک بار ملا ،اور کھو گیا