محمداحمد اکتوبر 1، 2020 داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ ۔۔۔ کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
محمداحمد اگست 18، 2020 ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں ۔۔۔ نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا۔۔۔ اقبال عظیم
ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں ۔۔۔ نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا۔۔۔ اقبال عظیم
محمداحمد جولائی 23، 2020 السلام علیکم، جن جن احباب نے جہاں جہاں ٹیگ کیا اُن کا بے حد شکرگزار ہوں۔ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا۔ اُمید ہے کہ فرصت سے بات ہوگی۔
السلام علیکم، جن جن احباب نے جہاں جہاں ٹیگ کیا اُن کا بے حد شکرگزار ہوں۔ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا۔ اُمید ہے کہ فرصت سے بات ہوگی۔
محمداحمد جولائی 2، 2020 کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل، کوئی کیا کسی سے لگائے دل ۔۔۔وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دکان اپنی بڑھا گئے ۔۔۔بہادر شاہ ظفر
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل، کوئی کیا کسی سے لگائے دل ۔۔۔وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دکان اپنی بڑھا گئے ۔۔۔بہادر شاہ ظفر
محمداحمد جون 29، 2020 زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ۔۔۔ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں ۔۔فیض احمد فیض
محمداحمد جون 26، 2020 چار کرم فرماؤں کو نظر انداز کرنے کے باوجود اسامہ بن لادن کی عاقبت ہماری زندگی کے درپے ہے۔
محمداحمد جون 26، 2020 سالگرہ پر خبروں کے زمرے کے ساتھ ساتھ لطائف کے زمرے کی کچھ لڑیوں کو بھی آرام کی ضرورت ہے۔
محمداحمد اپریل 12، 2020 ہمیں بھی کوئی ایسا بوٹ بنا دے کہ جو ہمارا سارا کلام از خود محفل پر لگا دے اور کلام ختم ہونے پر خود سے بھی چار چھ غزلیں کہہ سکے۔
ہمیں بھی کوئی ایسا بوٹ بنا دے کہ جو ہمارا سارا کلام از خود محفل پر لگا دے اور کلام ختم ہونے پر خود سے بھی چار چھ غزلیں کہہ سکے۔
محمداحمد اپریل 6، 2020 تبصرہ ٴکُتب | سرگزشتhttps://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/04/Sarguzisht-syed-Zulfiqar-Ali-Bukhairtabsara-e-kutub-az-Muhammad-Ahmed.html
تبصرہ ٴکُتب | سرگزشتhttps://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/04/Sarguzisht-syed-Zulfiqar-Ali-Bukhairtabsara-e-kutub-az-Muhammad-Ahmed.html
محمداحمد مارچ 18، 2020 ہمارے کچھ محفلین حکومت کے حق میں اور کچھ اُن کے خلاف مکمل طور پر جانبدار ہیں۔ ایسے افراد کی بات کو اسی تناظر میں دیکھنا چاہیے۔
ہمارے کچھ محفلین حکومت کے حق میں اور کچھ اُن کے خلاف مکمل طور پر جانبدار ہیں۔ ایسے افراد کی بات کو اسی تناظر میں دیکھنا چاہیے۔