محمداحمد مئی 12، 2017 میں کافی غیر سنجیدہ ہوتا جا رہا ہوں۔ نہیں ہونا چاہیے!!! تاہم ہمہ وقت سنجیدہ لوگ مجھے مشین کی طرح لگتے ہیں۔
میں کافی غیر سنجیدہ ہوتا جا رہا ہوں۔ نہیں ہونا چاہیے!!! تاہم ہمہ وقت سنجیدہ لوگ مجھے مشین کی طرح لگتے ہیں۔
محمداحمد مئی 8، 2017 پیر کا دن، ٹریفک بے تحاشہ، گرمی بے پناہ، گرمی کے باعث ہمارا کالا رنگ سیاہ پڑ گیا۔
محمداحمد مئی 3، 2017 نگاہِ التفاتِ ساقیِ کوثر کا پیاسا ہوں ۔۔۔ مئے گُلرنگ سے کیونکر بُجھے گی تشنگی میری؟ تابش صدیقی بھائی!
نگاہِ التفاتِ ساقیِ کوثر کا پیاسا ہوں ۔۔۔ مئے گُلرنگ سے کیونکر بُجھے گی تشنگی میری؟ تابش صدیقی بھائی!
محمداحمد اپریل 1، 2017 وہ ایک خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا ۔۔۔ اب اپنے اپنے قبیلوں میں بٹ کے دیکھتے ہیں۔
محمداحمد مارچ 16، 2017 جن لوگوں کے خلاف نااہلی کا ریفرنس مسترد ہو گیا ہے وہ ذہنی طور پر تیار رہیں، ایک "محفوظ فیصلہ" ابھی اور آنے کو ہے۔
جن لوگوں کے خلاف نااہلی کا ریفرنس مسترد ہو گیا ہے وہ ذہنی طور پر تیار رہیں، ایک "محفوظ فیصلہ" ابھی اور آنے کو ہے۔
محمداحمد فروری 21، 2017 ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے ۔۔۔ وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی ۔۔ ظہیر احمد ظہیر
محمداحمد فروری 17، 2017 اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناه دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے ۔۔۔۔۔
اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناه دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے ۔۔۔۔۔