محمداحمد جنوری 11، 2021 Every child is an artist. The problem is how to remain an artist once he grows up. –Pablo Picasso
محمداحمد دسمبر 19، 2020 مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ ۔۔۔ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے۔۔ آتش
محمداحمد دسمبر 7، 2020 لوگ اندر سے یہ ہوتے ہیں بڑے عالیشان ۔۔۔ویسے لگتے ہیں بہت عام محبت والے ۔۔ ظہیر احمد ظہیر
محمداحمد نومبر 28، 2020 تمام خانہ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات ۔۔۔۔ سب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں ۔ افتخار عارف
محمداحمد نومبر 27، 2020 بقول شخصے: کم بولنے میں حکمت، کم کھانے میں صحت اور لوگوں سے کم ملنے جُلنے میں عافیت ہے۔
محمداحمد نومبر 26، 2020 چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوجِ ثریا پہ مقیم ۔۔۔۔ پہلے ویسا کوئی پیدا بھی کرے قلبِ سلیم۔ اقبال
محمداحمد نومبر 19، 2020 گلہ بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی ۔۔۔ وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ ۔۔باصر کاظمی
محمداحمد نومبر 17، 2020 ہم وہی سینہء صد چاک لیے پھرتے ہیں ۔۔۔ تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ہے۔۔ آفتاب حسین
محمداحمد نومبر 12، 2020 لوگوں نے احتجاج کی خاطر اٹھائے ہاتھ۔۔۔اس نے کہا کہ فیصلہ منظور ہو گیا۔۔ جلیل عالی
محمداحمد نومبر 11، 2020 ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں ۔۔۔کیا خبر کون کہاں کس کی طرف دیکھتا ہے۔عرفان صدیقی
محمداحمد نومبر 7، 2020 رعنائیِ خیال: تبصرہ ٴکُتب | جب زندگی شروع ہوگی : http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/11/tabsara-e-kutub-jab-zindagi-shru-hogi.html
رعنائیِ خیال: تبصرہ ٴکُتب | جب زندگی شروع ہوگی : http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/11/tabsara-e-kutub-jab-zindagi-shru-hogi.html
محمداحمد نومبر 4، 2020 کبھی آنکھوں سے کوئی خواب بچھڑ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آس میں صبح کی مہتاب بچھڑ جاتا ہے ۔۔ظہیر احمد ظہیر
محمداحمد اکتوبر 21، 2020 تبصرہ ٴکُتب | پیاری زمین - پرل بک / اختر حسین رائے پوری http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/10/good-earth-review-urdu.html
تبصرہ ٴکُتب | پیاری زمین - پرل بک / اختر حسین رائے پوری http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2020/10/good-earth-review-urdu.html
محمداحمد اکتوبر 16، 2020 سید عاطف علی بھائی کے دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ اچھے اچھے خوبصورت دھاگے بنانے والے محفلین کہاں ہیں۔ :)
سید عاطف علی بھائی کے دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ اچھے اچھے خوبصورت دھاگے بنانے والے محفلین کہاں ہیں۔ :)
محمداحمد اکتوبر 16، 2020 وہ جن کو شکوہ تھا اوروں سے ظلم سہنے کا ۔۔۔ خود اُن کا اپنا ہی انداز جارحانہ تھا۔ فاطمہ حسن