محمد تابش صدیقی ستمبر 20، 2021 جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے کیا دیا ٭ پروفیسر عنایت علی خان
جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے کیا دیا ٭ پروفیسر عنایت علی خان
محمد تابش صدیقی جولائی 15، 2021 یوں نہ ہو، وقت جو پڑ جائے تو خالی نکلے - اپنی آنکھوں کے خزانے کو بچا کر رکھیے ٭ اعجاز عبید
محمد تابش صدیقی مئی 1، 2021 چھٹی ہے امیروں کی یہ مزدور کا دن ہے - مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے ٭ تابش
محمد تابش صدیقی اپریل 16، 2021 "ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھےدکھ ہو۔ اللہ بے نیاز ہے اور برد باری اس کی صفت ہے۔"2:263
"ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھےدکھ ہو۔ اللہ بے نیاز ہے اور برد باری اس کی صفت ہے۔"2:263
محمد تابش صدیقی اپریل 14، 2021 سنا ہے قلب ہے سب تیری انگلیوں کے بیچ - تو اپنی سمت پلٹ لے مرے خدا مرا دل ٭ محمد احمدؔ
محمد تابش صدیقی اپریل 3، 2021 مر کے بے نام و نشاں ہونا ہے - جیسے بے نام و نشاں تھے پہلے ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی مارچ 21، 2021 ہم نے اس کو اتنا کھودا، جتنا کھودا جا سکتا تھا - پھر بھی اک مضمون کو آخر کتنا کھودا جا سکتا تھا
محمد تابش صدیقی مارچ 12، 2021 اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی ہے٭نظرؔ لکھنوی
اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی ہے٭نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی فروری 7، 2021 آرزو، پھر آرزو کے بعد خونِ آرزو - ایک مصرع میں ہے ساری داستانِ زندگی٭حفیظ جالندھری
محمد تابش صدیقی جنوری 18، 2021 خدا محفوظ رکھے ہمرہوں کو خود پسندی سے-یہ وہ فتنے ہیں جو انسان کو بہکا ہی جاتے ہیں٭ملک نصر اللہ خان عزیزؔ
خدا محفوظ رکھے ہمرہوں کو خود پسندی سے-یہ وہ فتنے ہیں جو انسان کو بہکا ہی جاتے ہیں٭ملک نصر اللہ خان عزیزؔ
محمد تابش صدیقی جنوری 14، 2021 لکھا جو کرتے تھے چھپ کر بیاضِ مخفی میں-بیان ہوتی ہیں باتیں وہ اب سرِ بازار٭تابش (ماخوذ شعر)
محمد تابش صدیقی جنوری 12، 2021 کتنا آسان ہے تائید کی خو کر لینا-کتنا دشوار ہے اپنی کوئی رائے رکھنا٭انور مسعود