محمد تابش صدیقی ستمبر 11، 2015 میرا یہ عقیدہ ہے بلا شائبۂ شک- محدود نہیں ذکرِ نبیﷺ اہلِ زمیں تک- ہے بزمِ ملائک میں سرِ عرش بھی چرچا-فرمودۂ ربی ہے رفعنا لک ذکرک
میرا یہ عقیدہ ہے بلا شائبۂ شک- محدود نہیں ذکرِ نبیﷺ اہلِ زمیں تک- ہے بزمِ ملائک میں سرِ عرش بھی چرچا-فرمودۂ ربی ہے رفعنا لک ذکرک
محمد تابش صدیقی ستمبر 9، 2015 اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیے جانے پر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے شناخت مل گئی ہو۔