محمد تابش صدیقی اکتوبر 28، 2015 لبِ اظہار پہ تالے ہیں، زباں بندی ہے --- فکرِ آزاد پہ اس دور میں پابندی ہے
محمد تابش صدیقی اکتوبر 28، 2015 ظلمتوں میں روشنی کے خواب بُنتے دیکھ کر - - - ظالموں نے آگ سے ہجرے کو روشن کر دیا
محمد تابش صدیقی اکتوبر 24، 2015 خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا - - - خدا نے آنکھ دی تو کر محبت کی نظر پیدا
محمد تابش صدیقی اکتوبر 24، 2015 ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق - - - سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق
محمد تابش صدیقی اکتوبر 14، 2015 اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو --- سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
محمد تابش صدیقی اکتوبر 9، 2015 میرے ایک دامنِ عمر میں، ہیں نجانے کتنی ندامتیں---میرا خاتمہ بھی بخیر ہو، یہی رات دن میں دعا کروں
محمد تابش صدیقی اکتوبر 9، 2015 جمعہ کے روز سورہ کہف کی تلاوت کی بہت فضلیت ہے، اس کی عادت اپنائیے۔ جزاک اللہ
محمد تابش صدیقی اکتوبر 8، 2015 آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہوں، لیکن - - - آئینہ اس پہ ہے خاموش کہ کیا ہے مُجھ میں
محمد تابش صدیقی اکتوبر 8، 2015 لاپتہ تو لاپتہ ہے، لا پتہ تو لاپتہ --- ہر پتے میں ترا پتہ ہے، پھر بھی تو ہے لاپتہ
محمد تابش صدیقی اکتوبر 5، 2015 کیا شوق، حوصلہ افزائی کا محتاج ہے؟ حوصلہ افزائی ضرور شوق کو بڑھاتی ہے، مگر کیا حوصلہ افزائی نہ ہونے کی صورت میں آپ شوق چھوڑ سکتے ہیں؟
کیا شوق، حوصلہ افزائی کا محتاج ہے؟ حوصلہ افزائی ضرور شوق کو بڑھاتی ہے، مگر کیا حوصلہ افزائی نہ ہونے کی صورت میں آپ شوق چھوڑ سکتے ہیں؟
محمد تابش صدیقی ستمبر 30، 2015 https://play.google.com/store/apps/details?id=com.tabishain.shaaer_e_mashriq شاعر مشرق