محمد تابش صدیقی دسمبر 25، 2015 یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران - - - اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
محمد تابش صدیقی دسمبر 20، 2015 کسی کی یاری، کسی کی سطوت، حیا کسی کی، کسی کا تقویٰ - - - اسی کی شانِ عطا کے مظہر اسی کے حسنِ کرم کے جلوے
کسی کی یاری، کسی کی سطوت، حیا کسی کی، کسی کا تقویٰ - - - اسی کی شانِ عطا کے مظہر اسی کے حسنِ کرم کے جلوے
حامد فراز دسمبر 17، 2015 بھائی میں نے اپنی مدد کے متعلق لڑی بنائی ہےلیکن میرے خیال میں اسکو منظوری کی ضرہرت ہے ذرا دیکھیں اسکو
بھائی میں نے اپنی مدد کے متعلق لڑی بنائی ہےلیکن میرے خیال میں اسکو منظوری کی ضرہرت ہے ذرا دیکھیں اسکو
محمد تابش صدیقی دسمبر 12، 2015 سچ کی حقیقت کو ہم جانچیں جھوٹ کے پیمانوں سے --- بادۂ حق ہم پینا چاہیں باطل کے میخانوں سے
محمد تابش صدیقی دسمبر 2، 2015 آج صبح صبح شیمپو، صابن اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کر کے عام آدمی سے خاص آدمی بن گیا ہوں. - - - شکریہ اسحاق ڈار
آج صبح صبح شیمپو، صابن اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کر کے عام آدمی سے خاص آدمی بن گیا ہوں. - - - شکریہ اسحاق ڈار
محمد تابش صدیقی نومبر 23، 2015 عالی جس کا فنِ سخن میں اک انداز نرالا تھا --- نقدِ سخن میں ذکر یہ آیا ، دوہے پڑھنے والا تھا
محمد تابش صدیقی نومبر 19، 2015 سو میں نے بات بدل دی، گلے لگا کے اسے --- درست شخص، غلط بات پر اڑا ہوا تھا
محمد تابش صدیقی نومبر 17، 2015 جاسوسی ناول نگار اشتیاق احمد انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
سید لبید غزنوی نومبر 16، 2015 sir apni shere ki hoi post mn tabdili ya uski drutgi mumkin hay agr hay to muje b btain mn date of birth drust kr don ga jza kallah
sir apni shere ki hoi post mn tabdili ya uski drutgi mumkin hay agr hay to muje b btain mn date of birth drust kr don ga jza kallah
محمد تابش صدیقی نومبر 9، 2015 یومِ اقبال پر سب سے زیادہ دکھ اقبال سے منسوب اشعار کی بھرمار دیکھ کر ہو رہا ہے۔