• ہم میں سے اکثر مسلمان یہ دعا کرتے ہیں کہ؛
    " اللہ تعالیٰ ہمیں امام مہدی کے لشکر میں شامل فرمائے۔"
    لیکن کبھی سوچا ہے کہ اس کا معنی کیا ہے؟
    اگر ہماری زندگی میں ہی امام مہدی کا ظہور ہو جائے تو ہم اس کمزور ایمان کے ساتھ ان کے ہاتھ پر بیعت کر سکیں گے؟
    آپ کے علم میں ہو کہ امام مہدی جہاد فی سبیل اللّٰه اور قتال پر بیعت فرمائیں گے۔

    ۔ کمیل احمد معاویہ
    سیما علی
    سیما علی
    حضرت مہدی علیہ السلام کی عادلانہ حکومت اور عالمی مصلح کے قیام کا انتظار بھی دو عناصر کا مرکب ہے،
    ۱۔ ”نفی“ کا عنصر اور
    ۲۔دوسرا”اثبات“ کا عنصر، منفی عنصر جوجودہ حالت کی نا پسندیدگی ہے اورمثبت عنصر بہتر اور اچھی حالت کی آرزو ہے ۔
    اب اگر یہ دونوں پہلو روح انسانی میں اتر جائیں تو دو قسم کے وسیع اعمال کا سرچشمہ بن جائیں گے، ان دو قسم کے اعمال میں ایک طرف تو ظلم و فساد کے عوامل سے ہر طرح کا تعلق ترک کرنا ہے۔۔۔
    عامر گولڑوی
    عامر گولڑوی
    میں تو یہی دعا کرتا ہوں اپنے خالق و مالک سے کے ہمیں وہ وقت دیکھنا نصیب ہی نہ فرما ہم تو ڈرتے ہیں خالق ارض و سماوات سے بھی اور اس وقت کی تلخیات سے بھی بس وہ پاک ذات یوں ہی پڑھتے لکتھے ہوئے اور چلتے پھرتے ہوئے ہی پیغام وصل بھیج دے۔ آمین
    عامر گولڑوی
    عامر گولڑوی
    کربلا کو لیجیے لاکھوں میں سے کتنے ساتھ تھے ابھی تو ابتدا تھی اسلام کی اس لیے ڈر لگتا ہے کہ ہم نے جو باپ کے ساتھ کیا ہے کل کو وہی بیٹے کے ساتھ بھی کریں گے۔ کیونکہ ہماری زبان پر تو اللہ اللہ ہے لیکن ہمارا فعل اتباع ابلیس
    F9f6im-NXEAAb-NV2.jpg
    علی وقار
    علی وقار
    میں عرض کر چکا ہوں۔ مزید کرید مناسب نہ ہے۔ آپ خود بھی کچھ ریسرچ کر لیجیے۔ اور آپ سے یہ گزارش ہے کہ اس پر بھی غور فرمائیے کہ مسلم ممالک سمیت اکثر ریاستیں اسرائیل کے ساتھ حماس کی مذمت بھی کیوں کر رہی ہیں؟ اس کے باوجود، اگر آپ اس معاملے پر، بات چیت چاہتے ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    حماس کی مذمت ہونا تو یقینی ہے کیونکہ ساری مزاحمت یہی کر رہے ہیں۔
    علی وقار
    علی وقار
    یہ بات چیت تو چلتی رہے گی تاہم اس بحث مباحثے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اسرائیل کے سیاہ کرتوتوں نے ہی معاملات کو یہاں تک پہنچایا ہے۔ میرا موقف بعینہ وہی ہے جس کا اظہار منیر اکرم صاحب نے کیا ہے۔ اس لیے، ان کی ویڈیو کی شراکت کی تھی۔ میرا خیال ہے، اس موضوع پر بہت بات ہو گئی۔
    اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا بَیَّنّٰہُ لِلنَّاسِ فِی الۡکِتٰبِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰہُ وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو لوگ ہماری اتاری ہوئی واضح دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں، بعد اس کے ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے کھول کر بیان کر چکے ہیں ، ان لوگوں پر اللہ اور تمام لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔
    فلسطینی مسلمانوں سے متعلق جو لڑی بنائی گئی تھی اس میں ایسا کیا تھا جسے ڈیلیٹ کر دیا گیا
    قَالُوْا يٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِيْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قَاعِدُوْنَ
    سورت المائدہ آیت 24
    ایک خاتون کی حسرت۔

    کاش کوئی "قمیض یوسف" ہوتی میرے پاس، جس کے ڈالنے سے بینائی لوٹ آتی تو میں اُس قمیض کو مسلمان "حکمرانوں" کی آنکھوں پہ ڈالتی تاکہ اُن کی روحانی بینائی لوٹ آئے !!
    اور اُن کو قدس دِکھائی دے،
    کہ کب سے "القدس"
    فاتح عمرؓ کا منتظر ہے،
    کِسی ایوبی کا منتظر ہے .....!!
    محمداحمد
    محمداحمد
    رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’ قریب ہے کہ (گمراہ) قومیں تمہارے خلاف اس طرح یلغار کریں گی جس طرح کھانے والے کھانے کھانے پہ ٹوٹ پڑتے ہیں ۔‘‘
    کسی نے عرض کیا: ’’اس روز ہماری تعداد کم ہونے کی وجہ سے ایسا ہوگا؟‘‘
    محمداحمد
    محمداحمد
    آپ ﷺنے فرمایا: ’’ نہیں ، بلکہ اس روز تم زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی طرح ہو گے، اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دل میں وہن ڈال دے گا۔‘‘
    کسی نے عرض کیا، اللہ کے رسول: ’’ وہن کیا ہے؟ ‘‘
    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ دنیا سے محبت اور موت سے نفرت۔‘‘ . (رواه أبو داود 4297)
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    صادق و مصدوق صلی اللّٰه علیہ وسلم کا حرف حرف سچ ہے، جس کی صداقت کا مظاہرہ ہماری بدنصیب آنکھیں دیکھ بھی رہی ہیں۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    بڑے دردناک مناظر ہیں جو ہم تک پہنچ رہے ہیں۔ اور یہ اُس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے جو ہم تک پہنچ رہا ہے۔

    ذرائع ابلاغ تو وہی دکھاتے ہیں جو اُنہیں دکھانے کو کہا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر بھی پابندی ہے غالباً
    اے ابابیلوں کے مالک، ابرہا ایک بار پھر حملہ آور ہوا ہے۔ ہم میں تو کوئی اس قابل بھی نہیں کہ اپنے ترکے کی حفاظت فرمائے۔ یا اللّٰه تو خود ہی حفاظت فرما۔ ہماری بھی اور اپنے قبلے کی بھی۔
    سیما علی
    سیما علی
    انا للہ وانا علیہ راجعون ۔
    یا رب العا لمین انکو صبر عطا فرمائیں ۔آمین ۔کیونکہ آپکے علاوہ کوئی نہیں جو اس غم میں ان خاتون کو
    کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۰
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    آمین ثم آمین
    ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللّه ﷺ نے فرمایا: ’’قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ میری امت کے کچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اورمیری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہرایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی (دوسرا) نبی نہیں ہوگا‘‘۔
    جامع ترمذی 2219
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک ہم پہ خاص رحم فرمائے۔ آمین!
    نبیل بھائی، ابھی میں نے دیکھا کہ "اوراد و اذکار" کے زمرے میں مجھے مراسلہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔(ابھی دوسرے زمروں میں صورتحال کا جائزہ نہیں لیا)
    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟
    نبیل
    نبیل
    یہ زمرہ مقفل ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top