محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 12، 2017 ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﮑﻦ ﻻﺩ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ٭ ﺭﺍﺕ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 11، 2017 چشمِ یعقوب کی __ مانند ہیں برستی آنکھیں ٭ میرے یوسف ، میری نظروں کو بینائی دے جا
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 9، 2017 مجھ کو معلوم نہیں اس کے سوا کچھ بھی قتیل ٭ جو صدی وصل میں گزرے اسے پل کہتے ہیں ۔قتیل شفائی
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 6، 2017 ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت ٭ یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا۔۔۔!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 5، 2017 منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں ٭ کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا۔فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 30، 2017 بندیا, چوڑی , گجرا ,کنگن ایک طرف___! ٭ سب پر بھاری__ کاجل دھاری آنکھوں میں
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 29، 2017 یوں تو ہمیشہ میری سماعت تھی منتظر ٭ یہ اور بات .........تم نے پکارا کبھی کبھی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 28، 2017 اس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند ٭ میں نے کہا وہ شام، جو اب تک ادھار ہے!!اعتبار ساجد
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 22، 2017 نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی ٭ جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 19، 2017 قبر ہی وادیِ غربت میں بنے گی اک دن ٭ اور کوئی نظر آتی نہیں گھر کی صورت۔امیر مینائی
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 15، 2017 نبیل بھائی ابن سعید بھائی میرے پاس محفل میں سرورق کا صفحہ نہیں کھول رہا ہے اور سرورق کے علاوہ اردو محفل کا ہر صفحہ ٹھیک کام کررہا ہے۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی میرے پاس محفل میں سرورق کا صفحہ نہیں کھول رہا ہے اور سرورق کے علاوہ اردو محفل کا ہر صفحہ ٹھیک کام کررہا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 14، 2017 شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل ٭ وہاں پر شکر کرتے تھے ، جہاں پر صبر مشکل تھا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 11، 2017 آخر اسی خرابے میں زندہ ہیں اور سب ٭ یوں خاک کوئی میرے سوا کیوں نہیں ہوا۔عرفان صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 10، 2017 مجھے تو لگتا ہے کہ میاں صاحب کے غم نے محفلین کو نڈھال کر دیا ہے اس لیے تو محفل میں بھی اداس چھائی ہوئی ہے۔
مجھے تو لگتا ہے کہ میاں صاحب کے غم نے محفلین کو نڈھال کر دیا ہے اس لیے تو محفل میں بھی اداس چھائی ہوئی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 7، 2017 حوروں کا انتظار کرے کون حشر تک ٭ مٹی کی بھی ملے تو روا ہے شباب میں ۔داغ
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 6، 2017 عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا ٭ درد کی دعا پائی،درد بے دوا پایا۔غالب