محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 6، 2017 اپنی ہی آگ میں جلنے کا مزہ ہے کچھ اور ٭ حوصلہ شمع سے بڑھ کر نہیں پروانے کا ۔نصیر الدین نصیر
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 5، 2017 چاہت سے عشق تک کی منازل عجیب ہیں ٭ یہ اک سفر زوال سے ہے لازوال تک ۔ سعید سعدی
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 3، 2017 جاناں تجھ سے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے ٭ ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ۔بیدم وارثی
امداد علی قادری اکتوبر 2، 2017 ماشاء اللہ عزوجل اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھنا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 2، 2017 بنے پھرتے ہیں کچھ ایسے بھی شاعر اس زمانے میں ٭ ثنا غالب کی کرتے ہیں نہ ذکرِ میر کرتے ہیں۔حبیب جالب
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 29، 2017 خلوصِ دوستداری نے ہمیں جو دن دکھائے ہیں ٭ ہمیں اُن کا خیال آتا ہے لیکن تم سے کم لوگو ۔مصطفی زیدی
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 27، 2017 مجھے تم سے شکایت ہے نہ دنیا سے کوئی شکوہ ٭ مری تقدیر لائی مجھ کو رسوائی کی منزل میں۔فنا بلند شہری
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 25، 2017 گدڑی کے پھٹے ٹکڑے ساغر، اجسام کیا ڈھانپیں ٭ فریاد کے نقطے حیراں ہیں ، درویش کی جھولی خالی ہے۔ساغر صدیقی
گدڑی کے پھٹے ٹکڑے ساغر، اجسام کیا ڈھانپیں ٭ فریاد کے نقطے حیراں ہیں ، درویش کی جھولی خالی ہے۔ساغر صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 23، 2017 جسے آپ گنتے تھے آشنا ، جسے آپ کہتے تھے باوفا ٭ میں وہی ہوں مومنِ مبتلا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔مومن
جسے آپ گنتے تھے آشنا ، جسے آپ کہتے تھے باوفا ٭ میں وہی ہوں مومنِ مبتلا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔مومن
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 22، 2017 یہ ویرانی، ادھورے خواب ، ملبہ آرزوؤں کا ٭ دلِ برباد کو اجڑا ہوا ہم نے کھنڈر جانا ۔سعیدسعدی
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 21، 2017 یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے ٭ حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 21، 2017 ہادیہ بہنا آپ کو اپنی سالگرہ مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی حیاتی میں آپ کو سدا سکھی اور تندرست ،شاد و آباد رکھے۔آمین
ہادیہ بہنا آپ کو اپنی سالگرہ مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی حیاتی میں آپ کو سدا سکھی اور تندرست ،شاد و آباد رکھے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 20، 2017 زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ٭ ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 18، 2017 اپنے عمل جہاں میں کوئی دیکھتا نہیں ٭ سب کو یہی گِلہ ہے، زمانہ عجیب ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 16، 2017 فناؔ یہ سوچ کر اس کے کرم سے لو لگائی ہے ٭ وہی کام آئے گا میرے کہیں جانے سے کیا ہو گا۔فنابلندشہری
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 15، 2017 چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں ٭ دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی۔جون ایلیا
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 14، 2017 قفس سے قفس تک کا تھا اک سفر ٭ سو ہم پھر لحد میں اتارے گئے۔سیدعلی رضوی