محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 25، 2022 آپ سب سے دعاوں کی التجاء ہے۔ہماری بیگم صاحبہ بہت شدید بیمار ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 18، 2022 ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں افتخارعارف
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 1، 2022 آپ سب محفلین کو اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔🎂
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 21، 2021 زندگی نظم نہیں ہے کہ مکرر کی صدا کسی شائق نے لگائی تو دوباره کر لی
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 16، 2021 کبھی کبھی خاموشیوں کا احترام ضروری ہوتا ہے کیونکہ اکثر اوقات ہم لفظوں کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہوتے۔
کبھی کبھی خاموشیوں کا احترام ضروری ہوتا ہے کیونکہ اکثر اوقات ہم لفظوں کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہوتے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 4، 2021 مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں تجھ سا تراش لوں گا کہ پتھر نظر میں ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 18، 2021 نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے کہ عرش کے چاند آرہے ہیں * چمک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمسﷺ تشریف لا رہے ہیں۔
نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے کہ عرش کے چاند آرہے ہیں * چمک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمسﷺ تشریف لا رہے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 13، 2021 بانیاں اردو محفل اور منتظمین و مدیران کی اردو محفل فورم کے نئے رنگ و روپ کے لیے تمام کاوشوں اور جدوجہد کو ہماری جانب سے خراج تحسین و عقیدت۔😇
بانیاں اردو محفل اور منتظمین و مدیران کی اردو محفل فورم کے نئے رنگ و روپ کے لیے تمام کاوشوں اور جدوجہد کو ہماری جانب سے خراج تحسین و عقیدت۔😇
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 20، 2021 اسکے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی ہیں چیزیں اکثر ٭ میرا دل بھی لگا ہے ہاتھ اس کے، ”خدا خیر کرے“
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 31، 2021 ایک چڑیا اپنے گھر کو ڈھونڈتی ہے دیر سے ٭ پہلے اس بجلی کے کھمبے کی جگہ اک پیڑ تھا۔استاد محترم الف عین
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 24، 2021 اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا ٭ ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے ۔ بشیر بدر