لبیک (سفر نامہ)
ممتاز مفتی
بلاشبہ لبیک ایک تخلیقی کارنامہ ہے اس کے مطالعے کے لیے عقیدت بھرا دل اور بصیرت درکار ہے۔ لبیک میں فنی لحاظ سے ایک سفر نامے،خوبیاں یکجا ہیں۔
اور مفتی صاحب کا اسلوب پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ کئی حصوں میں چھوٹے مختصر اور چونکا دینے والے جملے قاری کو تادیر غور و فکر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ان کا عقیدہ اتنا پختہ، عقیدت اتنی بھر پور اور قلم اتنا رواں ہے کہ لبیک ایک دائمی تخلیق بن گئی ہے۔