محمد خلیل الرحمٰن مارچ 4، 2013 بہت دنوں سے آپ کے سرنامے پر یہ خوبصورت شعر دیکھ کر تعریف کرنے کو جی چاہتا تھا، آج علم ہوا کہ یہ تو آپ کا اپنا شعر ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے
بہت دنوں سے آپ کے سرنامے پر یہ خوبصورت شعر دیکھ کر تعریف کرنے کو جی چاہتا تھا، آج علم ہوا کہ یہ تو آپ کا اپنا شعر ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے
محمدعمرفاروق دسمبر 21، 2012 وارث بھائی ، اگر آپ میرے بلاوں (ٹیگ) سے تنگ ہو رہے ہیں تو، کوئی بات نہیں عادت ہو جائے گی
ماروا ضیا دسمبر 1، 2012 اسلامُ علیکم! یہ دھاگہ آپکی نظرَ عنائت کا طلب گا ر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F.56774/#post-1114232
اسلامُ علیکم! یہ دھاگہ آپکی نظرَ عنائت کا طلب گا ر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F.56774/#post-1114232
ع ع عبدالحمید اکتوبر 30، 2012 اسلام و علیکم برائے مہربانی راہنمای فرما دیں کہ ۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کیسے کرتے ہیں ۲۔ کسی پوسٹ کو ختم (ڈیلیٹ) کیسے کرتے ہیں شکریہ
اسلام و علیکم برائے مہربانی راہنمای فرما دیں کہ ۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کیسے کرتے ہیں ۲۔ کسی پوسٹ کو ختم (ڈیلیٹ) کیسے کرتے ہیں شکریہ
محمد یعقوب آسی اکتوبر 23، 2012 السلام علیکم جناب محمد وارث صاحب۔ میرزا نوشہ کی فارسی مثنوی ’’چراغِ دَیر‘‘ کی تلاش میں ہوں۔ کچھ مدد فرمائیے!۔ زیادہ آداب فقط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی
السلام علیکم جناب محمد وارث صاحب۔ میرزا نوشہ کی فارسی مثنوی ’’چراغِ دَیر‘‘ کی تلاش میں ہوں۔ کچھ مدد فرمائیے!۔ زیادہ آداب فقط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی
الشفاء ستمبر 26، 2012 بہت کوشش کے بعد بھی آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو پایا... پلیز ملاحظہ فرمائیں... http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88-%D8%AC%D8%A7%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A2%D9%82%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D8%AB%D9%86%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA.54739/
بہت کوشش کے بعد بھی آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو پایا... پلیز ملاحظہ فرمائیں... http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88-%D8%AC%D8%A7%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A2%D9%82%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D8%AB%D9%86%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA.54739/
محمد جاوید اختر ستمبر 10، 2012 میرا کام ڈیکور کا ہے دراصل میں کسی تصویر کو صرف لائن میں دیکھنا چاہتا ہوں اگر میرے پاس ایک ڈیزائن کی تصویر ہے اس کو صرف لائن کی ضرورت ہوتی ہے تو کیسے بنا یا جاے گا اگر کوئی دوست میری مدد فرما دے تو نوازش ہو گی ۔
میرا کام ڈیکور کا ہے دراصل میں کسی تصویر کو صرف لائن میں دیکھنا چاہتا ہوں اگر میرے پاس ایک ڈیزائن کی تصویر ہے اس کو صرف لائن کی ضرورت ہوتی ہے تو کیسے بنا یا جاے گا اگر کوئی دوست میری مدد فرما دے تو نوازش ہو گی ۔
محمد بلال اعظم اگست 5، 2012 وارث صاحب 25 اگست 2012 کے نام سے ایک ذاتی پیغام ہے، اس میں آ کے اپنی رائے سے نوازیں پلیز.
محمد بلال اعظم جولائی 21، 2012 رمضان المبارک آپ سب کو مبارک ہو میری طرف سے. ہمیشہ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے.
محمد بلال اعظم جولائی 21، 2012 رمضان المبارک آپ سب کو مبارک ہو میری طرف سے. ہمیشہ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے.
شرقی احمد ٹیپو جولائی 17، 2012 محترم وارث صاحب میرا مکمل نام شرقی احمد ٹیپو ہے۔ میں اپنے طور پر نام میں ٹیپو کا اضافہ کرنے کی سعئ لاحاصل کر کے دیکھ چکا ہوں۔ کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ نوازش
محترم وارث صاحب میرا مکمل نام شرقی احمد ٹیپو ہے۔ میں اپنے طور پر نام میں ٹیپو کا اضافہ کرنے کی سعئ لاحاصل کر کے دیکھ چکا ہوں۔ کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ نوازش
مزمل شیخ بسمل جولائی 12، 2012 استاد محترم, آپ کے اپنے الفاظ میں کیا تشریح ہوگی اسکی آشفتگی نے نقشِ سویدا کیا درست, ظاہر ہوا کے درد کا سرمایا دود تھا.
استاد محترم, آپ کے اپنے الفاظ میں کیا تشریح ہوگی اسکی آشفتگی نے نقشِ سویدا کیا درست, ظاہر ہوا کے درد کا سرمایا دود تھا.
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/