• اپنا پہلا پنج سالہ منصوبہ پورا ہوا :)
    محمد وارث
    محمد وارث
    جی نہیں برادرم، یہ اردو محفل سے محبت کا پہلا پنج سالہ منصوبہ تھا، اب دوسرا شروع ہو گیا ہے :)
    ابن سعید
    ابن سعید
    اف ہمیں اتنی سامنے کی بات کیوں نظر نہیں آئی؟ اردو محفل میں آپ کی موجودگی کے پانچ خوبصورت سال بہت بہت مبارک ہوں۔ اور مستقبل میں یوں ہی محفل کو اپنی محبتوں سے نوازتے رہیں۔ :) :) :)
    محمد وارث
    محمد وارث
    جی بہت شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔
    السلام علیکم ، کہاں ہیں محترم بھیا آج کل آپ؟ دو چار دن سے غائب ہیں؟
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ احمد صاحب، بس کچھ غیر ضروری پیشہ وارانہ مصروفیات میں پھنسا ہوں اور شاید کچھ دن مزید باقاعدگی سے حاضر نہ ہو سکوں، نوازش آپ کی یاد آوری کیلیے۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    چلیے کوئی بات نہیں۔ اُمید ہے یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
    السلام علیکم وارث بھائی
    آپ آن لائن ہیں مگر شو نہیں ہورہے، آپ سے ایک زبردست آئیڈیا ڈسکس کرنا ہے
    جب آپ فارغ ہوں تو
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ محترم، ویسے آپ مجھے ذاتی پیغام بھی بھیج سکتے ہیں میرے خیال میں اب ہو جائے گا۔
    خوش بَوَد فارغ ز بندِ کفر و ایماں زیستن --حیف کافر مُردن و آوخ مسلماں زیستن -- غالب
    محمداحمد
    محمداحمد
    اس کا مفہوم جاننے کی لگن نے آپ کے بلاگ تک پہنچا دیا ۔اور کہیں اس کا ترجمہ ملتا بھی کیسے۔ وہاں سے پتہ چلا کہ یہ غالب دہلوی کا شعر ہے۔

    بہت شکریہ اور بہت خوب۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ احمد صاحب
    آپ سے مکالمے پر تو بین ہے سر جی
    نہ ہم یوسف نہ آپ زلیخا ہیں
    یا بھائی، یہ ماجرا کیا ہے؟
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ قبلہ ان سب نوازشات کیلیے۔ میں دیکھتا ہوں کہ مکالمے میں کیا چکر ہے۔
    والسلام
    امید ہے اس صاف گوئی پر برا نہیں مانیں گی۔ والسلام
    ھاھاھاھاھاھاھا سر جی آپ بھی کمال کرتے ہیں
    بلکہ کہنا چاہیے کمال کرتے ہو پانڈے جی

    سب سے پہلے تو شکریہ وصول کریں کہ آپ کے پوسٹ کردہ قادر نامے نے مجھے ٹائپنگ کے جنجال سے مکتی دلا دی
    لیکن اس میں چند چھوٹی موٹی غلطیاں نظر آئیں تو مذکورہ بالا جملے نے ہمت بندھائی کہ آپ بھی اس کو میرا شوخاپن نہیں سمجھیں گے
    The following error occurred:
    شرکاء:
    آپ درج ذیل وصول کنندگان کے ساتھ مکالمے کا آغاز نہیں کر سکتے: محمد وارث۔
    السلام علیکم بھیا

    بھیا آپ کو بس بتانا تھا کہ ہم اسکول کے کتب خانے کے پیجزز اکٹھے کر رہے ہیں۔۔ آپ کو پروف ریڈ کرنے کے لیے ان کا لنک میں دے دوں گی۔ اس کتاب کے 177 پیجزز ہیں۔ از دیٹ اوکے بھیا؟
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ بہن جی۔ افسوس کہ پروف ریڈنگ نہیں کر سکونگا، ایک تو غیر ضروری مصروفیات میں الجھا ہوں اور دوسرا یہ کتاب میرے مزاج کی نہیں ہے، نہ جانے آپ نے ٹائپ کیسے کر لی۔

    امید ہے اس صاف گوئی پر برا نہیں مانیں گی۔
    والسلام
    مقدس
    مقدس
    بالکل بھی نہیں بھیا۔۔ برا کیوں مانوں گی۔ ایکچلی آپ سے اس لیے کہا تھا کیونکہ میسج میں کچھ ایسا مینشن ہوا تھا کہ آپ نے پروف ریڈنگ کرنی ہے۔۔ سوری ساید آپ سے پوچھے بغیر ہی آپ کا نام لکھ دیا گیا تھا۔۔۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ بہہن جی۔
    وارث بھائی
    کیا آپ کے پاس لاہور کا الحمراء آتا ہے ؟
    جنواری کے شمارے میں میں مشفق خواجہ پر میرا مضمون شائع ہوا ہے
    پرچہ اس مرتبہ کراچی میں کسی وک موصول نہیں ہوا، اسکین شدہ صفحات ای میل کردیں تو ممنون ہوں گا
    محمد اسد اللہ کے بارے میں حیدر قریشی سے معلوم ہوا ہے کہ وہ مشرقی جرمنی میں رہتے ہیں، قریشی صاحب کو شک ہے کہ ان کا انتقال ہوچکا ہے
    محمد وارث
    محمد وارث
    افسوس راشد صاحب میرے پاس یہ جریدہ نہیں آتا۔
    السلام و علیکم جناب والا
    مدد کی ضرورت ہے
    محمد اسد اللہ نامی ایک صاحب نے 1955 میں ایک نسبتا مختصر کتاب منٹو میرا دوست لکھی تھی، 1991 میں اسے آتش فشاں نے دوبارہ شائع کیا، محمد اسد اللہ کون تھے، کیا حیات ہیں، اس بارے میں آپ کو یا آپ کے احباب میں سے کسی کو کچھ علم ہو تو براہ کرم مجھے آگاہ کیجیے، امریکہ میں مقیم ایک بزرگ مصنف اپنی کتاب شائع کررہے ہیں، میں نے انہیں اس کتاب کے بارے میں بتایا تو سخت حیران ہوئے
    محمد وارث
    محمد وارث
    شکریہ راشد صاحب، یہ کتاب تو میرے علم میں نہیں ہے۔ نقوش منٹو نمبر دیکھنے کی کوشش کرونگا شاید اس میں سے اس کے متعلق کچھ علم ہو جائے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top