مہدی نقوی حجاز اگست 23، 2012 مری زندگی کی حیات تو مری چاہتوں کا صلہ ہے تو... جو کہوں میں تجھ سے حال دل تو ہے کیا برا تو ہے کیا عجب؟
مری زندگی کی حیات تو مری چاہتوں کا صلہ ہے تو... جو کہوں میں تجھ سے حال دل تو ہے کیا برا تو ہے کیا عجب؟
مہدی نقوی حجاز اگست 22، 2012 عاشقی کیا ہے حسینوں سے محبت کیا ہے؟؟... سوز دل ہے غم و اندوہ کا اک دریا ہے...
مہدی نقوی حجاز اگست 19، 2012 عید آئی ہے تو کچھ جان میں جاں آئی ہے... لے کہ ہونٹوں پہ لپ سٹک مری جاں آئی ہے... P:
مہدی نقوی حجاز اگست 19، 2012 آج کا روز بہت سخت بہت بھاری ہے.. آج کے دن میں قیامت میں قیامت کی گراں باری ہے..
مہدی نقوی حجاز اگست 14، 2012 میں جب بھی شہر قائد کی ہوا کھانے نکلتا ہوں.... تو لگتا ہے جوانوں میں کوئی جذبہ نہیں باقی..