مہدی نقوی حجاز ستمبر 25، 2012 یہ مانا بچھڑنا مقدر ہے لیکن.... شکل جاتے جاتے دکھا جائیے گا.... ابھی اچانک شعر ہوا تو سوچا کہ یہاں محفوظ کرلوں.....!
یہ مانا بچھڑنا مقدر ہے لیکن.... شکل جاتے جاتے دکھا جائیے گا.... ابھی اچانک شعر ہوا تو سوچا کہ یہاں محفوظ کرلوں.....!
مہدی نقوی حجاز ستمبر 25، 2012 حجاز بات تو سن لے کبھی دماغ کی تو.... یہ دل تو تیرا نہیں اور اس کے مالک ہیں....
محمد بلال اعظم ستمبر 19، 2012 کبھی"تبریک تبریک۔۔۔" کبھی "مبروک مبروک..." کیوں میری ننھی جان پہ اتنے ظالم الفاظ سے ظلم کرتے ہیں!!!!!!!!!!!
کبھی"تبریک تبریک۔۔۔" کبھی "مبروک مبروک..." کیوں میری ننھی جان پہ اتنے ظالم الفاظ سے ظلم کرتے ہیں!!!!!!!!!!!
محمد بلال اعظم ستمبر 18، 2012 ساغر صدیقی کے حالاتِ زندگی http://mbilal-azam.blogspot.com/2012/09/blog-post_18.html