ناعمہ عزیز اکتوبر 20، 2012 محبت نہیں کچھ بھی ہاں یہ مگر شاید ایک واجبی سا تعلق ہے جو زیست کی جوانی سے موت کے بڑھاپے تک دو بے چین روحوں میں برقرار رہتا ہے ۔
محبت نہیں کچھ بھی ہاں یہ مگر شاید ایک واجبی سا تعلق ہے جو زیست کی جوانی سے موت کے بڑھاپے تک دو بے چین روحوں میں برقرار رہتا ہے ۔
ناعمہ عزیز اکتوبر 5، 2012 کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے ، تعبیر کی صورت دینی ہے ۔ کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے ، انہیں اپنی محبت دینی ہے ۔
کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے ، تعبیر کی صورت دینی ہے ۔ کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے ، انہیں اپنی محبت دینی ہے ۔
ناعمہ عزیز اکتوبر 4، 2012 شریعت دودھ ہے - طریقت دہی ہے - حقیقت مکھن ہے - اور معرفت گھی ہے - اگر دودھ نہ ہو تو نہ کچھ بن سکتا ہے نا بنا سکتا ہے
شریعت دودھ ہے - طریقت دہی ہے - حقیقت مکھن ہے - اور معرفت گھی ہے - اگر دودھ نہ ہو تو نہ کچھ بن سکتا ہے نا بنا سکتا ہے
ناعمہ عزیز ستمبر 27، 2012 اگر آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے تو اس بات کا ڈر نہیں ہونا چاہئے کہ کون آپ کے خلاف ہے ۔
اگر آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے تو اس بات کا ڈر نہیں ہونا چاہئے کہ کون آپ کے خلاف ہے ۔