ناعمہ عزیز ستمبر 17، 2012 جو شخص اپنے اندر ہی اندر گہرا چلا جاتا ہے، وہی اوپر کو اٹھتا ہے اور وہی رفعت حاصل کرتا ہے۔ یہی قدرت کا اصول ہے۔
جو شخص اپنے اندر ہی اندر گہرا چلا جاتا ہے، وہی اوپر کو اٹھتا ہے اور وہی رفعت حاصل کرتا ہے۔ یہی قدرت کا اصول ہے۔
ناعمہ عزیز ستمبر 16، 2012 ایس عجائب باغے اندر ،آدم دا رُکھ لایا معرفت دا میوہ دے کے، واہ پھلدار بنایا
ناعمہ عزیز ستمبر 11، 2012 ارادے جن کے پختہ ہوں ، نظر جن کی خدا پر ہو ، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ۔
ناعمہ عزیز ستمبر 10، 2012 کی محمدً سے دفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ، یہ جہاں چیز ہے کیا ؟ لوح و قلم تیرے ہیں ۔۔۔۔
ناعمہ عزیز ستمبر 7، 2012 کالی اندهیری رات اور اندر کو زخمی کرتا یہ اذیت بهرا دکه سب ہی کنارے توڑ کر چهلک رہا ہے. تم کیوں گئے ;(
کالی اندهیری رات اور اندر کو زخمی کرتا یہ اذیت بهرا دکه سب ہی کنارے توڑ کر چهلک رہا ہے. تم کیوں گئے ;(
ناعمہ عزیز ستمبر 4، 2012 خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں غلامی میں زرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ہے تو استغناء
ناعمہ عزیز ستمبر 3، 2012 واصف ہے یہی ہرکس و ناکس کی زبان پر ، ہم جانتے سب کچھ ہیں مگر کہہ نہیں سکتے ۔۔
ناعمہ عزیز ستمبر 1، 2012 Life is all about living it in your own unique way & letting your self free from worries