ناعمہ عزیز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اے اللہ جو میرے مقدر میں نہیں لکھا ،ا س کی تمنا میں مجھے مبتلا مت کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔ آمین
    انسان اللہ کو اس کی ساری گہرائی اور گہرائی کو ایک چیونٹی سے بھی کم تر ہونے کے باوصف جاننے کی آرزو رکھتا ہے۔ اشفاق احمد۔
    " دعا بذاتِ خود ایک بڑی نعمت اور دولت ہے ۔یہ معمولی سا لفظ اپنے اندر بڑی وسعتیں سموئے ہوئے ہے۔"
    مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے ہر انسان یہاں اک پر اسرار صحرا ہے
    انسانوں کو کھوجنے لگیں تو پھر وہیں آ کھڑے ہوتے ہیں جہاں سے سفر شروع کیا تھا
    عجب بھید ہے انسان !
    جب غم برتنے کا سلیقہ آجائے تو وہ غم ااپنی تاثیر چھوڑ کر دوست بن جاتا ہے پھر جلاتا نہیں،ساتا نہیں
    خوش رہیں!
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    کبھی ایسا غم دیکھا نہیں تھا نا شاید اس لئے اس کو برتنے کا طریقہ نہیں معلوم ہو پایا ابھی تک تو یہ ایک آگ ہی ہے جو ب بس جلاتی ہے اور جلاتی ہے اور پھر جلانے کا عمل جاری رہتا ہے۔
    قرۃالعین اعوان
    قرۃالعین اعوان
    بہنا ! بس جس نے غم بھیجا وہی اس کی شدت کو کم بھی کرے گا
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    اسی کی امید رکھتے ہیں اور اسی کی دعا کرتے ہیں بیشک ہم اسی کے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
    السلام علیکم ناعمہ بہنا کیسی ہیں آپ اور بھائی شاکر کا کیا حال ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    وعلیکم السلام ، الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ، اور شاکر بھائی بھی اب ٹھیک ہیں ، ان کا زخم کافی ٹھیک ہو گیا ہے ۔ جزاک اللہ
    میری بیٹی ، کیسی ہو .آپ نے بالکل صحیح کہا اللہ کو پانے کے لیے صبر اختیار کر نا چاہئیے .بیٹا یہ تو اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کے بندوں پر جب مشکل آتی ہے تو وہ صبر اور نماز سے کام لیتے ہیں . شاکر اب کیسا ہے ؟ بیٹا اللہ کی مرضی میں ہی ہماری رضا ہونی چاہئیے .اپنے والدین کا بہت بہت خیال رکھنا .
    اللہ تعالیٰ آپ کے خاندان کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے نوازے . شاکر کو بہت بہت دعائیں
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    وعلیکم السلام انکل میں ٹهیک ہوں اور بهای کا زخم بهی تهوڑا ٹهیک ہوا ہے اب. آپ دعا میں یاد رکهیے گا.
    سید زبیر
    سید زبیر
    جیتی رہو بیٹا .. آللہ آپ اور آپ کے خاندان کا حامی و ناصر ہو
    ناعمہ عزیز
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top