السلام علیکم ناعمہ بہنا آپ کے بھائی کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آپ کے بھائی کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
السلام علیکم. اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کی خوشی میں اس دفعہ ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے. برائے مہربانی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. تفصیل اس ربط پہ دیکھی جا سکتی ہے اور اپنے جواب سے مطلع فرمائیں.
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-مشاعرہ-،-آپ-کی-رائے-اور-تجویز.52473/