ناعمہ عزیز اگست 30، 2012 تم ابھی رنگ تلاش کرتے ہو حلانکہ تجلّی کا کوئی رنگ نہیں سارے رنگوں کے مجموہے کا نام ہی تجلّی ہے۔بابا جی
تم ابھی رنگ تلاش کرتے ہو حلانکہ تجلّی کا کوئی رنگ نہیں سارے رنگوں کے مجموہے کا نام ہی تجلّی ہے۔بابا جی
ناعمہ عزیز اگست 28، 2012 بدلہ لینے کے لئے کیسے کیسے گھٹیا طور طریقے اختیار کرتے ہیں لوگ ۔ اللہ ان سب کو ہدایت دے ۔ آمین ۔
ناعمہ عزیز اگست 23، 2012 I have learn to give not bcoz i have much but becoz i know exactly how it feels to have Nothing
ناعمہ عزیز اگست 18، 2012 چلے ہو ساتھ تو ہمت نا ہارنا واصف ، کہ منزلوں کا تصور میرے سفر میں نہیں!! واصف علی
ناعمہ عزیز اگست 17، 2012 دِل کو آرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ ہی جَائے گا عَارضے لادوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتے
ناعمہ عزیز اگست 16، 2012 آنکھیں آنسو بہاتی ہیں اور دل غمگین ہے مگر ہم زبان سے وہی کہیں گے جس پر ہمارا رب راضی ہو۔
ناعمہ عزیز اگست 14، 2012 خرد کو غلامی سے آزاد کر ، جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے۔۔
ناعمہ عزیز اگست 14، 2012 میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جان ہو نثار ، میں یہ سمجھوں کا ٹھکانے لگا سرمایہ تن ۔ یوم آزادی مبارک۔
ناعمہ عزیز اگست 11، 2012 اے اللہ جو میرے مقدر میں نہیں لکھا ،ا س کی تمنا میں مجھے مبتلا مت کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔ آمین
اے اللہ جو میرے مقدر میں نہیں لکھا ،ا س کی تمنا میں مجھے مبتلا مت کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لئے آسان کر دینا۔ آمین
ظرف ابھرتا ہے . فطرت سے اور فطرت میں کجی آتی ہے تربیت سے .
اب جن کی تربیت میں ہی کجی ہو . ان کے لیئے دعا ہدایت ہی کر دینا بہتر .
اچھی لگی آپ کی یہ دعا .
اللہ قبول فرمائے آمین