السلام علیکم
آپ کی تحریر "وہ اور دنیا تھی " پڑھی ۔
ماشاءاللہ ۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔
کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں ۔ ا
ے پر اس نے ایک پتلا بنایا ، اس میں روح "" بھونک "" ڈالی !
پر مالک نے اپنے بندے کو معاف کیا ، ( لیکن کیسے اور کیوں ؟؟ ) لیکن اسے جنت سے نکال دیا !
مجھے صراط مستقم "" کا ""پر چلنے کی توفیق دے
اس سے محبت کرو، اس "" کے ""مخلوق کو آسانیاں دو،
نایاب لالہ ابھی اس میں اور بھی بہت ساری غلطیاں ہوں گی ، میں نے سعود لالہ سے کہا تھا کہ وہ حذف کر دیں مجھ سے نہیں لکھا جائے پر انہوں نے نہیں کیا میں کوشش کرتی ہوں کہ ٹھیک ہوں لکھوں