ناعمہ عزیز اپریل 30، 2012 دنیا کے اندر سکون دو گے تو سکون ملے گا ورنہ سکون نہیں ملے گا۔ یہ جنت کا طریقہ ہے۔
ناعمہ عزیز اپریل 29، 2012 روح تو ایک سوکھی پیاسی اسفنج کا ایک ٹکڑا ہوتی ہے - خدا کا تعلق ہی اس کو سرشار اور شرابور کرتی ہے ورنہ یہ سوکھی پیاسی ہی ختم ہو جاتی ہے -
روح تو ایک سوکھی پیاسی اسفنج کا ایک ٹکڑا ہوتی ہے - خدا کا تعلق ہی اس کو سرشار اور شرابور کرتی ہے ورنہ یہ سوکھی پیاسی ہی ختم ہو جاتی ہے -
ناعمہ عزیز اپریل 24، 2012 یہ دنیا بھی اچھی ہوگی دنیا والے اچھے ہوں گے ، لیکن اس دنیا سے جانے کے بعد واپس آنے کی تمنا کبھی نہیں کرنی۔
یہ دنیا بھی اچھی ہوگی دنیا والے اچھے ہوں گے ، لیکن اس دنیا سے جانے کے بعد واپس آنے کی تمنا کبھی نہیں کرنی۔
ناعمہ عزیز اپریل 24، 2012 ورق ورق میری نظروں میں کائنات کا ہے ، کہ دست غیب سے لکھی ہوئی کتا ب ہوں میں۔ واصف علی۔
ناعمہ عزیز اپریل 24، 2012 اپنی ذات کا سفر کسی اور کی ذات کے بنا ممکن نہیں ، یہ وسیلہ ہی خودبینی کے لئے اہم ذریعہ ہے۔ واصف علی۔
ناعمہ عزیز اپریل 23، 2012 زندگی کے جواز تلاش نہیں کیے جاتے بس زندہ رہا جاتا ہے ، جواز خود بخود مل جاتے ہیں ۔ واصف علی۔
ناعمہ عزیز اپریل 21، 2012 انسان کے دل میں خدا کی مہربانی سے ایسا تار موجود ہے کہ لوٹ کر وہ خدا کی طرف ہی آتا ہے ۔ اشفاق احمد
ناعمہ عزیز اپریل 21، 2012 Success is a state of mind, if you want success. Start thinking of yourself as a success...!!
ناعمہ عزیز اپریل 17، 2012 Sometimes I wish I was a little kid again Skinned knees are easier to fix than broken hearts
ناعمہ عزیز اپریل 15، 2012 value the person who sacrifice their something for u, may be that something was their everything....!!!
value the person who sacrifice their something for u, may be that something was their everything....!!!
ناعمہ عزیز اپریل 8، 2012 ہزاروں عیب دیکھتے ہیں دوسروں کے پہلوؤں میں ، اپنے کردار میں لوگ فرشتے ہوں جیسے!!!
ناعمہ عزیز اپریل 6، 2012 دوستوں کا دُکھ کتنا اپنا لگتا ہے، کہ ان کی تکلیف پر آنکھیں برسنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتیں !!!!