نیرنگ خیال مارچ 24، 2013 میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں
نیرنگ خیال مارچ 21، 2013 عشق کی ٹھوکر موت کی ہچکی دونوں کا ہے ایک اثر ۔۔۔۔۔۔ ایک کرے گھر گھر رسوا، ایک کرے افسانہ جی
نیرنگ خیال مارچ 18، 2013 کھل جاتے ہیں کچھ لوگ ذرا دیر میں، لیکن ۔۔۔۔۔ پرکھو جسے اک عمر، وہ اکثر نہیں کھلتا