نیرنگ خیال اپریل 22، 2013 اقرار دیکھ کر کبھی انکار دیکھ کر ۔۔۔۔ دل جل گیا ہے شوخیٔ گفتار دیکھ کر (ناصر زیدی)
نیرنگ خیال اپریل 22، 2013 اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لاعلم ۔۔۔ چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
نیرنگ خیال اپریل 21، 2013 سزا سنانے سے پیشتر جو پل بھر کو اذن کلام ملتا ۔۔۔ تو ہم بھی جرم انا کے حق میں کوئی ادھورا بیان دیتے
نیرنگ خیال اپریل 21، 2013 اف چٹخنے کی صدا سے کس قدر ڈرتا ہوں میں ۔۔۔۔ کتنی باتیں ہیں کہ دانستہ جنہیں سوچا نہیں (انور مسعود)
عینی شاہ اپریل 18، 2013 واااااااااااااااو ہیلو خیال بھائی ۔۔۔آپ تو بہت چنگے لگ رہے ہین اس ڈی پی میں کیسے ہیں ؟
نیرنگ خیال اپریل 18، 2013 جاں سے بھی گئے، بات بھی جاناں کی نہ سمجھی ۔۔۔۔۔ جاناں کو بہت عشق کے ماروں سے گِلہ ہے
نیرنگ خیال اپریل 14، 2013 موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حال ۔۔۔۔ جلوت برائے خلوتِ رنداں نہ پوچھیے (فاتح الدین بشیر)
نیرنگ خیال اپریل 13، 2013 اب کہ جب جانانہ تم کو ہے سبھی پر اعتبار ۔۔۔۔۔۔ اب تمہیں جانانہ مجھ پر اعتبار آیا تو کیا
نیرنگ خیال اپریل 11، 2013 دائم آباد رہے گی "محفل" ۔۔۔ ۔ ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا (احمد بھائی کے پروفائل سے چرایا)