نیرنگ خیال اپریل 11، 2013 یہ مقام یوں تو فغاں کا تھا، پہ ہنسے کے طور جہاں کا تھا ۔۔۔۔۔۔ تھا بہت کڑا یہ مقام پر، کئی ایک اس سے فزوں بھی تھے (محمد احمد)
یہ مقام یوں تو فغاں کا تھا، پہ ہنسے کے طور جہاں کا تھا ۔۔۔۔۔۔ تھا بہت کڑا یہ مقام پر، کئی ایک اس سے فزوں بھی تھے (محمد احمد)
نیرنگ خیال اپریل 3، 2013 میں اُن میں آج تک کبھی پایا نہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاناں! جو میرے شوق کے عالم مِلے تمہیں
عائشہ عزیز اپریل 1، 2013 نینی بھیا پتا نہیں یہاں پر لکھا آ رہا تھا "کچھ لکھیں" میں نے لکھ دیا۔ آپ کو تو پتا ہے میں کتنی فرمابردار ہوں۔
نینی بھیا پتا نہیں یہاں پر لکھا آ رہا تھا "کچھ لکھیں" میں نے لکھ دیا۔ آپ کو تو پتا ہے میں کتنی فرمابردار ہوں۔
نیرنگ خیال اپریل 1، 2013 کم بخت آنکھ اٹھتی نہ کبھی ان کے رو برو ۔۔۔۔۔۔ ہم ان کو جانتے تو ہیں، پہچانتے نہیں
نیرنگ خیال مارچ 30، 2013 میں خوب سمجھتا ہوں دو عالم کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرام سے انسان یہاں ہے نہ وہاں ہے
نیرنگ خیال مارچ 27، 2013 نکالا ہم کو جنت سے فریب زندگی دے کر ۔۔۔۔۔ دیا پھر شوق جنت کیوں یہ حیرانی نہیں جاتی
نیرنگ خیال مارچ 26، 2013 جیسے گمشدہ بیٹے ماؤں سے جا ملتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ یعنی جب ہم مرتے ہیں، تو گاؤں سے جا ملتے ہیں
نیرنگ خیال مارچ 26، 2013 اداسیاں ہوں مسلسل تو دل نہیں روتا ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی ہو تو یہ کیفیت بھی پیاری لگے
نیرنگ خیال مارچ 24، 2013 میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں