• ‎🚶807 کلومیٹر
    ‎🏃186 کلومیٹر
    ‎🚣 168 کلومیٹر
    ‎🚴 1,021 کلومیٹر
    ‎🥾 113 کلومیٹر
    ‎🏋️ 194 ٹن
    📚 10
    🌎 1
    عبید انصاری
    عبید انصاری
    بہت خوب زیک۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان ایکٹیویٹیز کو یومیہ اور ویک اینڈ پر کتنا وقت دیتے ہیں؟ کس طرح مینیج کرتے ہیں؟
    زیک
    زیک
    اوسطاً ایک گھنٹہ روزانہ۔ اکثر ویک اینڈ پر زیادہ اور ویک ڈیز میں کم
    شکر ہے اسلام آباد بند ہونے سے پہلے گھر واپسی ہوئی
    پاکستان کا کوئی ندی نالہ چشمہ غلاظت سے نہیں بچا
    علی وقار
    علی وقار
    اصل میں، یہ الفاظ اچھے معانی میں استعمال ہوتے تھے، ندی نالہ۔ پاکستان میں، ندیاں تو اب بھی کسی نہ کسی حد تک اپنے نام کی لاج رکھے ہوئے ہیں۔ بڑے شہروں میں نالے تو بالکل ہی آلودہ اور متعفن ہو چکے ہیں۔ بالخصوص راولپنڈی میں نالہ لئی تو سب سے زیادہ بدنام ہے۔ عزیز ملک مرحوم کی کتاب ٰراول دیس ٰ میں پڑھا تھا کہ پاکستان بننے سے قبل نالہ لئی کے پانی سے مسلمان وضو کیا کرتے تھے۔
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    افسوسناک لیکن یہی حقیقت ہے۔
    حال ہی میں ہمارے ادارے کی ایک ویڈیو (Death of a river) دریا کی موت - قاہرہ میں منعقد ہونے والے ورلڈ اَربن فورم کے اربن سینما میں فیچر ہوئی اور دکھائی گئی۔ اس میں بھی اسی پریشانی کا اظہار کیا گیا ہے۔
    چلو چلو ملتان چلو تازہ ہوا کے جھونکے کے لئے
    ایک سال میں ہزار اسرائیلیوں، 40 ہزار فلسطینیوں، 2 ہزار لبنانیوں اور لاتعداد ہزاروں سوڈانیوں کی اموات سے ظاہر ہے کہ انسانی جان ارزاں ہے اور پروا کرنے والا نہ انسان ہے نہ خدا
    علی وقار
    علی وقار
    اس جملے میں درد چھپا ہے مگر خدائی نظام ہمارے فہم سے ماورا ہے اگر ہمارا اس پر یقین ہے۔ پروا کرنے والے انسان بھی موجود ہیں، مگر سب کچھ ہمارے بس میں کہاں!
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    کئی سال پہلے ایک فلم دیکھی تھی ٰThe Shackٰ اس میں بھی تقریباً یہی گلہ تھا خدا سے اور پھر ایک کردار نے سمجھانے کی کوشش کی تھی ۔
    1727563578272.pngتین میں سے دو دنیا چھوڑ چکے
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک آپ کو کامل ایمان، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین!
    سیما علی
    سیما علی
    آمین
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    کتناحسد کرتے ہیں آپ پاکستان کی فلاح بہبود ترقی اور خوشحالی سرسبزی و شادابی سے ۔
    علی وقار
    علی وقار
    یہ جو رسماًزمین کی طلبی ہوتی ہے، کیا ہی بہتر ہو کہ یہ فارمیلیٹی بھی ختم ہو جائے۔ شاید عسکریوں کا خیال ہے کہ سویلینز زمین کو بے کار سمجھتے ہیں۔
    خوشیاں ہمیشہ چھوٹٰی چھوٹی ہوتی ہیں لیکن یہی کافی ہوتی ہیں
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک آپ اور آپ کے پیاروں کو چھوٹی چھوٹی اور بڑی بڑی بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
    وارث کی یاد ستاتی ہے جانے کب ملاقات ہو جائے
    ساڑھے تین گھنٹے کے چاند کو دیکھنے کے لئے دل کتنا کافر ہونا چاہیئے؟
    کیا احمد فرہاد کو عروض ڈاٹ کام کا علم نہیں؟
    تبدیلیاں: 1700 کلومیٹر کا روڈ ٹرپ، باقی کا سال گاڑی کے بغیر، پہلی بار کووڈ!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top